اعظم جاہ
Appearance
اعظم جاہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 فروری 1907ء حیدر آباد |
وفات | 7 اکتوبر 1970ء (63 سال) حیدر آباد |
مدفن | مکہ مسجد |
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
زوجہ | خدیجہ خیریہ عائشہ در شہوار (12 نومبر 1932–1941) |
اولاد | مکرم جاہ ، مفخم جاہ |
والد | نواب میر عثمان علی خان |
خاندان | نظام حیدر آباد |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
اعظم جاہ داماد والاشان صاحب زادہ نواب سر میر حمایت علی خان بہادر بے آفندی مملکت آصفیہ کے آخری نظام حیدر آباد آصف جاہ سبعة کے سب سے بڑے بیٹے تھے۔ ان کی شادی خلافت عثمانیہ کے آخری خلیفہ عبد المجید ثانی کی بیٹی خدیجہ خیریہ عائشہ در شہوار سے ہوئی۔
مزید دیکھے
[ترمیم]- نواب میر عثمان علی خان
- شہزادی درشہوار
- میر برکت علی خان مکرم جاہ آصف جاہ ہشتم
- ریاستِ حیدرآباد کا خاتمہ