مندرجات کا رخ کریں

البیت اسٹیڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مالبیت اسٹیڈیم
مقامالخور و الدخیرہ، قطر
جغرافیائی متناسق نظام25°39′08″N 51°29′15″E / 25.65222°N 51.48750°E / 25.65222; 51.48750
گنجائش60,000
ریکارڈ تماشائی63,439 (قطر قومی فٹ بال ٹیممتحدہ عرب امارات، 10 دسمبر 2021)[1]
سطحگھاس
تعمیر
بنیاد2014
افتتاح30 نومبر 2021
مرکزی ٹھیکے دارWebuild S.p.A.، Cimolai, Galfar, Hightex
کرایہ دار
قطر قومی فٹ بال ٹیم
Al Khor SC

البیت اسٹیڈیم (عربی: استاد البيت) قطر کا ایک اسٹیڈیم و ایسوسی ایشن فٹ بال پچ جو الخور میں واقع ہے۔ [2]

حالیہ ٹورنامنٹ کے نتائج

[ترمیم]

2021ء فیفا عرب کپ

[ترمیم]
تاریخ وقت ٹیم نمبر 1 نتیجہ ٹیم نمبر 2 راؤنڈ حاضری
30 نومبر 2021 19:30  قطر 1–0  بحرین Group A 47,813
3 دسمبر 2021 22:00  سوریہ 2–0  تونس Group B 15,913
6 دسمبر 2021 22:00  قطر 3–0  عراق Group A 23,008
10 دسمبر 2021 22:00  قطر 5–0  متحدہ عرب امارات Quarterfinals 63,439
18 دسمبر 2021 18:00  تونس 0–2 (اضافی وقت)  الجزائر فائنل 60,456

2022ء فیفا عالمی کپ

[ترمیم]

البیت اسٹیڈیم 2022 فیفا ورلڈ کپ کے دوران میں نو میچوں کی میزبانی کرے گا۔

تاریخ وقت ٹیم نمبر 1 نتیجہ ٹیم نمبر 2 راؤنڈ حاضری
20 نومبر 2022 19:00  قطر 0–2  ایکواڈور 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ اے
23 نومبر 2022 13:00  المغرب 0–0  کرویئشا 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ ایف
25 نومبر 2022 22:00  انگلستان 0–0  ریاستہائے متحدہ 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ بی
27 نومبر 2022 22:00  ہسپانیہ 1–1  جرمنی 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ ای
29 نومبر 2022 18:00  نیدرلینڈز 2–0  قطر 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ اے
1 دسمبر 2022 22:00  کوسٹاریکا 2–4  جرمنی 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ ای
4 دسمبر 2022 22:00  انگلستان 3–0  سینیگال Round of 16
10 دسمبر 2022 22:00  انگلستان  فرانس Quarter-finals
14 دسمبر 2022 22:00 فاتح میچ 59 فاتح میچ 60 Semi-finals

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "قطر نے متحدہ عرب امارات کے خلاف فائیو مار کر فیفا عرب کپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی"۔ insidethegames.biz۔ 10 دسمبر 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-02-28
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "البیت اسٹیڈیم"