الحسن ابن محمد الوزان
الحسن ابن محمد الوزان | |
---|---|
ممکنہ طور پر الحسن ابن محمد الوزانکی تصویر [1]
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (عربی میں: حسن ابن محمد الوزان الغرناطي) |
پیدائش | c. 1494 غرناطہ [2][3] |
وفات | c. 1554 تونس |
شہریت | امارت غرناطہ پاپائی ریاستیں المغرب |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ قرویین |
پیشہ | سفیر، جغرافیہ دان، سیاح |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، عبرانی ، اطالوی ، ہسپانوی |
کارہائے نمایاں | افریقا کی تفصیل |
درستی - ترمیم |
الحسن ابن محمد الوزان فاس، عربی: حسن ابن محمد الوزان الفاسي; 1494ء – 1554ء) ایک بربر[4] اندلسی سفیراور مصنف تھا جو اپنی کتاب افریقا کی تفصیل (افریقا کی تفصیلات) کی وجہ سے مشہور ہے، اس کتاب میں المغرب اور دریائے نیل کا جغرافیہ بیان کیا گیا ہے۔[5]
سوانح
[ترمیم]اس کی زندگی کے بارے اکثر معلومات اسی کی کتابوں میں مذکور ذاتی حواشی و معلومات سے اخذ کی گئی ہیں۔ الحسن، محمد الوزان کے گھر پیدا ہوئے اور حسن نام رکھا گیا، الحسن ابن محمد ان کی کنیت ہے، ان کی ولادت 1494ء قیاس کی گئی ہے۔[5] یہ اندازہ اس کی اپنی تحریروں میں شامل واقعات میں بیان کردہ عمر سے لگایا گیا ہے۔[6] اس کا خاندان کے فاس منتقلی کے فوری بعد ہی اس کی ولادت ہوئی۔[5][7] فاس میں اس نے جامعہ قرویین میں تعلیم حاصل کی۔ جوانی میں اس نے اپنے چچا کے ساتھ اسفارتی طائفے میں ٹمبکٹو شہر گیا (1510ء)، جو اس وقت سلطنت سونگھائی کا حصہ تھا۔ 1517ء میں جب وہ استنبول کے سفارتی مشن سے واپس آیا تو سلطان فاس محمد دوم کے حکم پر عثمانیوں کی فتح مصر کے دوران میں اس کو رشید جانا پڑا۔ جہاں سے اس نے اپنا سفر جاری رکھا، قاہرہ اور اسوان سے ہوتا ہوا بحیرہ احمر سے عرب چلا گیا، وہاں سے شاید وہ حج کے لیے مکہ گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Rauchenberger 1999, pp. 78–79.
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118866052 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 دسمبر 2020 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11912461v — اخذ شدہ بتاریخ: 14 دسمبر 2020 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Rauchenberger 1999, pp. 27–28.
- ^ ا ب پ Masonen 2001.
- ↑ Leo Africanus 1896, Vol. 1 p. v۔ He was 12 years old when the Portuguese captured the port of Safi on the coast of Morocco in 1507 and 16 years old when he visited Timbuktu in 1509–1510.
- ↑ Rauchenberger 1999, p. 26.
مآخذ
[ترمیم]- Humphrey J. Fisher (1978)۔ "Leo Africanus and the Songhay conquest of Hausaland"۔ International Journal of African Historical Studies۔ Boston University African Studies Center۔ 11 (1): 86–112۔ JSTOR 217055۔ doi:10.2307/217055
- Pekka Masonen (2001)۔ "Leo Africanus: the man with many names"۔ Al-Andalus Magreb۔ 8–9: 115–143۔ 10 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2019 Text also available here۔
- Dietrich Rauchenberger (1999)۔ Johannes Leo der Afrikaner: seine Beschreibung des Raumes zwischen Nil und Niger nach dem Urtext (بزبان الألمانية)۔ Wiesbaden: Harrassowitz۔ ISBN 3-447-04172-2
- Leo Africanus (1600)۔ A Geographical Historie of Africa, written in Arabicke and Italian. Before which is prefixed a generall description of Africa, and a particular treatise of all the lands undescribed. Translated and collected by John Pory۔ London: G. Bishop The first translation into English.
- Leo Africanus (1896)۔ The History and Description of Africa (3 Vols)۔ Brown, Robert, editor۔ London: Hakluyt Society Internet Archive: Volume 1 (pp. 1–224)، Volume 2، Volume 3 (pp. 669–1119); Geographical index۔ The original text of Pory's 1600 English translation together with an introduction and notes by the editor.
- Tom Verde (2008)۔ "A man of two worlds"۔ Saudi Aramco World (جنوری/فروری 2008): 2–9۔ 10 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2019
مزید پڑھیے
[ترمیم]- Natalie Zemon Davis (2007)۔ Trickster Travels: a sixteenth-century Muslim between worlds۔ New York: Hill and Wang۔ ISBN 0-8090-9435-5
- Jean-Léon l'Africain (1956)۔ Description de l'Afrique: Nouvelle édition traduite de l'italien par Alexis Épaulard et annotée par Alexis Épaulard, Théodore Monod, Henri Lhote et Raymond Mauny (2 Vols)۔ Paris: Maisonneuve A scholarly translation into French with extensive notes.
- John O. Hunwick (1999)۔ Timbuktu and the Songhay Empire: Al-Sadi's Tarikh al-Sudan down to 1613 and other contemporary documents۔ Leiden: Brill۔ ISBN 90-04-11207-3 pages 272–291 contain a translation into English of Leo Africanus's descriptions of the Middle Niger, Hausaland and Bornu. Corresponds to Épaulard 1956 Vol II pages 463–481.
- Pekka Masonen (2000)۔ The Negroland revisited: Discovery and invention of the Sudanese middle ages۔ Helsinki: Finnish Academy of Science and Letters۔ صفحہ: 167–207۔ ISBN 951-41-0886-8
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر الحسن ابن محمد الوزان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Leo Africanus; A Man Between Worlds – BBC
- Hassan Al Wazzan aka Leo Africanus
- Site devoted to Leo Africanus۔
- Interactive map of Leo Africanus' travels in Sub-Saharan Africa created in the Harvard Worldmap platform۔
- "Travels into the Inland Parts of Africa: Containing a Description of the Several Nations for the Space of Six Hundred Miles up the River Gambia" features an English translation of work by Africanus, dating from 1738
- غرناطہ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- تونس میں موت
- 1490ء کی دہائی کی پیدائشیں
- 1550ء کی دہائی کی وفیات
- بربر جغرافیہ دان
- بربر مسیحی
- بربر مصنفین
- پندرہویں صدی کی المغربی شخصیات
- پندہویں صدی کی بربر شخصیات
- جامعہ قرویین کے فضلا
- سولہویں صدی کی بربر شخصیات
- سولہویں صدی کی المغربی شخصیات
- سولہویں صدی کے جغرافیہ دان
- فاس، المغرب کی شخصیات
- مراکشی جغرافیہ دان
- المغرب کے جلاوطن
- ہسپانوی غلام
- مراکشی رومن کیتھولک
- اسلام سے رومی کاتھولک مسیحیت قبول کرنے والی شخصیات
- سولہویں صدی کے رومن کیتھولک