اگست 2020ء میں وفیات
Appearance
یہ اگست 2020ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
فہرست
[ترمیم]- 2 اگست – سید افتخار الحسن، 78 سال، پاکستانی سیاست دان، رکن قومی اسمبلی (2013ء سے)۔
- 3 اگست – جان ہیوم، 83 سال، آئرشی سیاست دان، رکن پارلیمان (1983–2005)، رکن یورپی پارلیمان (1979–2004) نوبل امن انعام یافتہ (1998ء)۔
- 4 اگست – کرم علی شاہ، 86 سال، پاکستانی سیاست دان، گورنر گلگت بلتستان (2011–2015)۔
- 5 اگست – سعدیہ دہلوی، 63 سال، بھارتی مصنفہ اورکالم نگارہ، سرطان
- 6 اگست – محمد اپیسائی ونیایاوا تورا، 86 سال، فجی عسکری اہلکار اور سیاست دان، رکن پارلیمان (1972–1977، 2001–2006)۔
- 11 اگست – راحت اندوری، 70 سال، بھارتی نغمہ نگار (خودار، مشن کشمیر، میناکشی: اے ٹیل آف تھری سٹیز) اور شاعر، کووڈ-19۔
- 20 اگست – حاصل خان بزنجو، 62 سال، پاکستانی سیاست دان، رکن ایوان بالا پاکستان (سنہ 2009ء) اور وفاقی وزیر برائے سمندری امور (2016–2018)، پھیپھڑوں کا سرطان۔