بتی گل میٹر چالو
بتی گل میٹر چالو | |
---|---|
ریلیز پوسٹر | |
ہدایت کار | Shree Narayan Singh |
پروڈیوسر | Bhushan Kumar کرشن کمار نتن چندراچد شری نارائن سنگھ کسم اروڑا نشنت پٹی |
تحریر | سدھاتھ سنگھ گریما وہل |
منظر نویس | Vipul K Rawal سدھارتھ سنگھ گریما وہل |
ستارے | شاہد کپور شردھا کپور Divyendu Sharma یمی گوتم |
موسیقی | انو ملک Rochak Kohli |
سنیماگرافی | انشومن مہالی |
ایڈیٹر | شری نارائن سنگھ |
پروڈکشن کمپنی | T-Series Films کرتی پکچرز |
تقسیم کار | انند پنڈت موشن پکچرز Panorama Studios[1] Eros International |
تاریخ نمائش |
|
ملک | بھارت |
زبان | ہندی زبان |
بتی گل میٹر چالو ایک بھارتی فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار Shree Narayan Singh جبکہ پروڈیوسر Bhushan Kumar ہیں۔ [2] فلم کے ستارے شاہد کپور، شردھا کپور اور یمی گوتم ہیں۔[3]
فلم کی شوٹنگ فروری 2018ء میں شروع ہوئی۔[4][5] یہ فلم 21 ستمبر، 2018ء کو جاری ہوئی۔[6]
کردار
[ترمیم]تیاری
[ترمیم]شوٹنگ
[ترمیم]فلم کی شوٹنگ فروری 2018ء میں شاہد کپور اور شردھا کپور کے ساتھ ٹہری، اتراکھنڈ میں شروع ہوئی۔[8]
مارکیٹنگ اور اشاعت
[ترمیم]اصل میں فلم کو 31 اگست 2018ء کو جاری ہونا تھا،[9] لیکن بعد میں فلم کی تاریخ اشاعت 14 ستمبر، 2018ء کردی گئی۔[10]
بعد میں یہ اعلان کیا گیا کہ فلم 21 ستمبر، 2018ء کو جاری ہوگی۔[11] فلم کا ٹیزر 18 اکتوبر، 2018ء کو جاری کیا گیا جبکہ[12] فلم کا ٹریلر 10 اگست، 2018ء کو جاری ہوا۔[13]
گانوں کی فہرست
[ترمیم]فلم۔کا میوزک انو ملک اور Rochak Kohli نے کمپوز کیا۔ فلم کے گانے راحت فتح علی خان، اری جیت سنگھ، عاطف اسلم، Mika Singh، Nakash Aziz اور Prakriti Kakar نے گائے۔[8]
نمبر. | عنوان | موسیقی | گلوکار | طوالت |
---|---|---|---|---|
1. | "گولڈ تامبا" | انو ملک | Nakash Aziz | 5:02 |
2. | "Dekhte Dekhte" | Rochak Kohli | dhruv makwana | 4:16 |
3. | "دیکھتے دیکھتے" (ورژن 2) | روچک کوہلی | devansh rana | 4:16 |
4. | "ہارڈ ہارڈ" | سچت - پرمپرا | Mika Singh، سچت ٹنڈون، Prakriti Kakar | 3:38 |
5. | "ہر ہر گنگے" | سچت - پرمپرا | deepanshu | 3:02 |
کل طوالت: | 20:14 |
بیرونی روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Twitter"۔ mobile.twitter.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 ستمبر 2018
- ↑ "Kumar takes over Batti Gul Meter Chalu and Fanne Khan from Prenaa Arora""۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2018
- ↑ [1] Times of India – "شردھا کپور and یمی گوتم on board for شاہد کپور starrer Batti Gul Meter Chalu"
- ↑ [2] ہندوستان ٹائمز "Shahid Kapoor begins shooting for Batti Gul Meter Chalu in Uttarakhand" – فروری 10, 2018 – Bollywood
- ↑
- ↑ "Batti Gul Meter Chalu to release on 21 ستمبر"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2020
- ↑ "Batti Gul Meter Chalu to reunite Shahid Kapoor with 'brother' Samir Soni after Vivah"۔ dna (بزبان انگریزی)۔ 2018-06-29۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2018
- ↑ [3] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pinkvilla.com (Error: unknown archive URL) – PinkVilla "Shahid Kapoor wraps up the first schedule of Batti Gul Meter Chalu – فروری 22, 2018
- ↑ [4] NDTV – "Shahid Kapoor's Batti Gul Meter Chalu Gets A Release Date" – 11 نومبر 2017
- ↑ [5] DNA India – "Clash averted! Shraddha Kapoor Batti Gul Meter Chalu will not lock horns with Stree" – 16 جون 2018
- ↑ [6] Times Now News – Entertainment – Bollywood News – Article – شاہد کپور، شردھا کپور's Batti Gul Meter Chalu gets a new release date – details inside – 18 جولائی 2018
- ↑ [7] ٹائمز آف انڈیا – "Title Announcement – Batti Gul Meter Chalu" – 5 دسمبر 2017
- ↑ ""Batti Gul Meter Chalu" Trailer Released"۔ Headlines Today۔ 11 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2018
پیش نظر صفحہ 2010ء کی دہائی کی ہندی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
- 2018ء کی فلمیں
- Track listings with input errors
- بھارت نامکمل سانچے
- 2010ء کی دہائی کی ہندی فلمیں
- اتراکھنڈ میں عکس بند فلمیں
- اتراکھنڈ میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- بھارتی فلمیں
- بھارتی ڈراما فلمیں
- سماجی مسائل متعلقہ بھارتی فلمیں
- فلم میں معاشرتی حقیقت پسندی
- ہندی زبان کی فلمیں
- بھارتی رومانوی ڈراما فلمیں
- ان پٹ کی غلطیوں کے ساتھ ٹریک فہرستیں
- 2018ء کی ڈراما فلمیں
- انو ملک کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- بھارتی قانونی فلمیں
- ساچیت-پرمپرا کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں