برسات (1949ء فلم)
برسات (1949ء فلم) | |
---|---|
فلم پوسٹر | |
ہدایت کار | راج کپور |
پروڈیوسر | راج کپور |
تحریر | رامانند ساگر |
منظر نویس | رامانند ساگر |
کہانی | رامانند ساگر |
ستارے | نرگس دت راج کپور پریم ناتھ نمی کے این سنگھ کوکو مورے بی۔ ایم ویاس |
موسیقی | شنکر جے کشن |
سنیماگرافی | جل مستری |
ایڈیٹر | جی جی مایاکر |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | آر کے فلمز آل انڈیافلمز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 171 منٹ. |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
برسات (انگریزی: Barsaat) 1949ء کی بالی ووڈ کی ایک فلم ہے جس کی ہدایت کاری راج کپور نے کی تھی۔ اس فلم میں کپور اور نرگس کی مشہور جوڑی کے علاوہ پریم ناتھ بھی تھے۔ اس فلم میں اداکارہ نمی کو ان کے پہلے فلمی کردار میں متعارف بھی کرایا گیا تھا۔ فلم برسات کپور کی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی بڑی کامیاب فلموں میں سے ایک تھی۔ اس فلم کی کامیابی کی وجہ سے 1950ء میں کپور نے آر کے اسٹوڈیو خریدا۔
موسیقی[ترمیم]
برسات | ||||
---|---|---|---|---|
البم از | ||||
رلیز | 1949 | |||
صنف | فلمی نغمے | |||
طوالت | 38:01 | |||
لیبل | ایچ ایم وی - سارے گا ما | |||
پیش کار | شنکر جے کشن | |||
شنکر جے کشن وقائع نگاری | ||||
|
پلنٹ بالی ووڈ نے سارے نغموں کو بالی وڈ کے 100 عظیم ترین نغموں کی فہرست میں 1 نمبر پر رکھا۔[1] پلنٹ بالی ووڈ کے راکیش بڈھو نے 10 اسٹار دیتے ہوئے لکھا، "برسات مثالی طور پر ہندی سنیما کے بہترین موسیقی میں سے ایک ہے"۔[2]
نغموں کی فہرست[ترمیم]
تمام موسیقی شنکر جے کشن نے کمپوز کی۔.
نمبر. | عنوان | بول | گلوکار(ہ) | طوالت |
---|---|---|---|---|
1. | "ہوا میں اڑتا جائے" | رمیش شاستری | لتا منگیشکر | 2:30 |
2. | "جیا بے قرار ہے" | حسرت جے پوری | لتا منگیشکر | 3:10 |
3. | "برسات میں ہم ملے" | شیلندرا | لتا منگیشکر | 5:00 |
4. | "مجھے کسے سے پیار ہو گیا" | جلال ملیح آبادی | لتا منگیشکر | 2:46 |
5. | "میری آنکھیں میں بس گیا کوئی رے" | حسرت جے پوری | لتا منگیشکر | 2:47 |
6. | "پتلی کمر ہے" | شیلندرا، اکھلیش | لتا منگیشکر، مکیش | 5:17 |
7. | "میں زندگی میں ہر دم روتا ہی رہا" | حسرت جے پوری | محمد رفیع | 2:51 |
8. | "اب میرا کون سہارا" | حسرت جے پوری | لتا منگیشکر | 3:15 |
9. | "چھوڑ گئے بالم" | حسرت جے پوری | لتا منگیشکر، مکیش | 4:28 |
10. | "بچھڑے ہوئے پردیسی" | حسرت جے پوری | لتا منگیشکر | 3:28 |
11. | "جیا بے قرار ہے" | دھن | 2:29 | |
کل طوالت: | 38:01 |
بیرونی روابط[ترمیم]
- Barsaat آئی ایم ڈی بی پر (انگریزی میں)
- Review at Rediff.com
- Barsaat (1949) on YouTube
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "100 Greatest Bollywood Soundtracks Ever – Part 4"۔ Planet Bollywood۔ 6 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مارچ 2011
- ↑ "Barsaat Music Review by Rakesh Budhu"۔ Planet Bollywood۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 فروری 2012
زمرہ جات:
- 1949ء کی فلمیں
- موسیقی کے خانہ معلومات نامعلوم قدر کے ساتھ
- غیر معیاری خانہ معلومات والے البم کے مضامین
- البم خانہ معلومات میں کور کے متبادل متن کی کمی ہے
- مضامین مع انگریزی زبان بیرونی روابط
- 1940ء کی دہائی کی ہندی فلمیں
- آر کے فلمز کی فلمیں
- بھارتی سیاہ و سفید فلمیں
- بھارتی فلمیں
- راج کپور کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- 1949ء کی ڈراما فلمیں
- بھارتی رومانوی ڈراما فلمیں