شری 420
ظاہری ہیئت
| شری 420 | |
|---|---|
| (ہندی میں: श्री ४२०) | |
| عمومی معلومات | |
| صنف | ڈراما ، مزاحیہ فلم ، رومانوی صنف |
| تاریخ نمائش | 6 ستمبر 1955 |
| دورانیہ | 164 منٹ |
| ملک | |
| زبان | ہندی |
| عملہ | |
| ہدایت کار | |
| فلم ساز | راج کپور |
| منظر نامہ | |
| اداکار | |
| موسيقى | شنکر جے کشن |
| فلمی صنعت | |
| عکس بندی | رادھو کرماکر |
| اسٹوڈیو | |
| تقسیم کنندہ | نیٹ فلکس |
| ۔۔۔ پر معلومات | |
| درستی - ترمیم | |
شری 420 (انگریزی: Shree 420) 1955ء کی ایک ہندوستانی ہندی طربیہ ڈراما فلم ہے جسے راج کپور نے ڈائریکٹ اور پروڈیوس کیا تھا جو خواجہ احمد عباس کی لکھی ہوئی کہانی سے ہے جس کے 420 کے منفی مفہوم کے ساتھ شری کا استعمال تنازع کا باعث ہوا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.imdb.com/title/tt0048613/ — اخذ شدہ بتاریخ: 8 مئی 2016
