بنگلہ دیش کا انتظامی جغرافیہ
Appearance
سلسلہ مضامین سیاست و حکومت بنگلہ دیش |
آئین |
عامل |
|
سیاسی جماعتیں |
خارجہ پالیسی |
بنگلہ دیش کی ذیلی تقسیم Subdivisions of Bangladesh | |||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مقام | بنگلہ دیش | ||||||||||||||||
ذیلی تقسیمات | [1]
|
بنگلہ دیش 7 ڈویژنوں (Bibhag)، چونسٹھ اضلاع اور 493 ذیلی اضلاع میں تقسیم ہے۔
ڈویژن
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے بنگلہ دیش کے ڈویژن ملاحظہ کریں۔
بنگلہ دیش سات بڑے انتظامی علاقوں میں تقسیم ہے جنہیں ڈویژن (بنگالی: বিভাগ) کہا جاتا ہے۔ ہر ڈویژن کا نام اس کے دائرہ اختیار میں بڑے شہر کے نام منسوب ہے۔
- باریسال (বরিশাল Borishal)
- چٹاگانگ (চট্টগ্রাম Chôţţogram)
- ڈھاکہ (ঢাকা Đhaka)
- کھلنا (খুলনা Khulna)
- راجشاہی (রাজশাহী Rajshahi)
- رنگپور (রংপুর Rongpur)
- سلہٹ (সিলেট Silet)
اضلاع
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے بنگلہ دیش کے اضلاع ملاحظہ کریں۔
بنگلہ دیش کے ڈویژن 64 اضلاع ((بنگالی: জেলা jela)) میں تقسیم ہیں۔ [2] ضلع کا دار الحکومت ضلع نشست (ضلع صدر) کہلاتا ہے۔ اضلاع مزید 493 ذیلی اضلاع (উপজেলা upojela) میں تقسیم ہیں۔
ڈویژن | تعداد | اضلاع |
---|---|---|
باریسال ڈویژن | 6 | |
چٹاگانگ ڈویژن | 11 | |
ڈھاکہ ڈویژن | 17 | |
کھلنا ڈویژن | 10 | |
راجشاہی ڈویژن | 8 | |
رنگ پور ڈویژن | 8 | |
سلہٹ ڈویژن | 4 | |
کل | 64 |
ذیلی اضلاع
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے بنگلہ دیش کے ذیلی اضلاع ملاحظہ کریں۔
ذیلی ضلع (Upazila) ((بنگالی: উপজেলা) تلفظ: upojela معنی ذیلی ضلع) جسے سابقہ طور پر تھانہ ((بنگالی: থানা)) کہا جاتا تھا، بنگلہ دیش کا ایک جغرافیائی خطہ ہے جسے انتظامی یا دوسرے مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ بنگلہ دیشکے اس وقت 488 ذیلی اضلاع (upazilas) ہیں۔ [1]