جارج بول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جارج بول (George Boole)
(انگریزی میں: George Boole ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جارج بول

معلومات شخصیت
پیدائش 2 نومبر 1814(1814-11-02)
لنکن، لنکنشائر، انگلستان
وفات 8 دسمبر 1864(1864-12-08) (عمر  49 سال)
بیلنٹمپل، کاؤنٹی کورک، آئرستان
وجہ وفات نمونیا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن کورک   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت برطانوی
مذہب وحدانیت (مسیحیت)
رکن رائل سوسائٹی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ریاضی دان [1]،  فلسفی ،  منطقی ،  کمپیوٹر سائنس دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ریاضیاتی منطق   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
رائل میڈل (1844)
رائل سوسائٹی فیلو    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جارج بول (/ˈbl/؛ 2 نومبر 1814ء - 8 دسمبر 1864ء) ایک انگریز ریاضی دان، معلم، فلسفی اور منطقی تھے۔ تفرقی مساوات اور الجبرائی منطق کے میدان میں اُنھوں نے خاصا کام کیا۔ وہ اپنی کتاب دی لاز آف تھاٹ (The Laws of Thought) کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں، جس میں اُنھوں نے بولین الجبرا پیش کیا۔ بولین منطق کو عہدِ معلومات کی بنیادوں میں سے ایک مانا جاتا ہے۔[4]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

جارج بول لنکنشائر، انگلستان میں پیدا ہوئے۔ اُن کے والد، جان بول (1779ء - 1848ء) ایک ہنر مند تھے۔[5] جارج نے اسکول میں ابتدائی تعلیم حاصل کی، تاہم رسمی تعلیم سے اُن کا واسطہ کم ہی رہا۔ لنکن کے ایک کتب فروش، ولیم بروک نے انھیں لاطینی سیکھنے میں مدد کی، جسے وہ اسکول آف تھامس بینبرج میں بھی سیکھ چکے تھے۔ اُنھوں نے جدید زبانوں کی تعلیم خود ہی حاصل کی۔[6] 16 سال کی عمر میں، بول اپنے والدین اور اپنے سے چھوٹے تین بہن بھائیوں کے لیے کماؤ پوت بن چکے تھے اور ڈونکاسٹر کے ہائیھم اسکول میں پڑھانے لگے تھے۔ اُنھوں نے کچھ عرصہ لیورپول میں بھی پڑھایا۔[7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/118661655  — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb122540641 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/283421283
  4. لیزا ویزنٹائن (2 نومبر 2015ء)۔ "Who is George Boole: the mathematician behind the Google doodle" (بزبان انگریزی)۔ سڈنی مارننگ ہیرالڈ 
  5.  ہیو چشولم، مدیر (1911ء)۔ "Boole, Georgeدائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس 
  6. سر فرانسس ہل۔ "Victorian Lincoln" (بزبان انگریزی)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس 
  7. جان جے۔ اوکونر، ایڈمنڈ ایف۔ روبرٹسن، "جارج بول"، مک ٹیوٹر ہسٹری آف میتھ میٹکس آرکائیو، یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریوز .