"مہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:اسلامی اصطلاحات
سطر 13: سطر 13:
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}


[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]
[[زمرہ:اسلام میں شادی]]
[[زمرہ:اسلام میں شادی]]
[[زمرہ:فقہ]]
[[زمرہ:فقہ]]

نسخہ بمطابق 00:18، 20 ستمبر 2017ء

زمرہ جات

مہر (مَ ، ہَ،رْ)ایک اسلامی اصطلاح ہے جو شادی کے وقت مرد کی طرف سے عورت کے لئے مخصوص کی جاتی ہے ۔ مہر شادی کا ایک لازمی جزو ہے۔[1] حق مہر ادا نہ کرنے کی نیت سے نکاح کرنے پرحدیث میں سخت وعید ہےکہ اَیسے مرد و عورت قیامت کے روز زانی و زانیہ اُٹھیں گے [2] حضرت محمد ﷺکی ازواج اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا مہر 500 درہم یا 131 تولے 4 ماشے چاندی یا 1550 گرام چاندی کے برابر مقرر ہوا تھا۔ اسی کو مہر فاطمہ بھی کہا جاتا ہے۔ فقہ حنفی کے مطابق ان کے ہاں مہر کی مقدار کم از کم 10 درہم ہے۔

مزید دیکھیں

حوالہ جات

  1. قرآن 4,24
  2. کنز العمال،کتاب النکاح،الفصل الثالث فی الصداق