"ایریزونا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21: سطر 21:
[[فونیکس، ایریزونا]]
[[فونیکس، ایریزونا]]
{{زمرہ کومنز|Arizona}}
{{زمرہ کومنز|Arizona}}

{{s-start}}
{{s-bef|before=[[نیو میکسیکو]]}}
{{s-ttl|title=[[فہرست امریکی ریاستیں بلحاظ تاریخ ریاستی درجہ]]|years=14 فروری 1912 [[آئین]] منظور ہونے کی تاریخ }}
{{s-aft|after=[[الاسکا]]}}
{{s-end}}

{{امریکی سیاسی تقسیم}}
{{امریکی سیاسی تقسیم}}
{{ایریزونا}}
{{ایریزونا}}

نسخہ بمطابق 20:16، 2 مئی 2018ء

ایریزونا
Grand Canyon

ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک ریاست۔ اس کا جنوب مغربی علاقہ صحرا، وسطی علاقہ سطع مرتفع اور شمال مغربی علاقہ ایک وسیع پلیٹو ہے۔ یہاں کا خوفناک درہ Canyon قدرتی عجائب میں شمار ہوتا ہے۔ مشین سازی، غزائی اشیاء اور شیشے کی اشیاء کے کارخانے ہیں . تانبا، ریت بجری اور چاندی معدنی پیداوار ہیں۔ ہمفرے پیک اس کا بلندترین مقام ہے۔ بلندی (12670 فٹ)۔

رقبہ

114006 مربع میل یا 295249 مربع کلومیٹر۔

آبادی

(2000ء) : 5,130,632۔

تاريخ

1912ء میں ریاستہائے متحدہ امریکا کی 48ویں ریاست بنی۔

دار الحکومت

فونیکس، ایریزونا

ماقبل  فہرست امریکی ریاستیں بلحاظ تاریخ ریاستی درجہ
14 فروری 1912 آئین منظور ہونے کی تاریخ
مابعد