"ایریزونا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1۔\2؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 3: سطر 3:
[[فائل:USA_09847_Grand_Canyon_Luca_Galuzzi_2007.jpg|تصغیر|Grand Canyon]]
[[فائل:USA_09847_Grand_Canyon_Luca_Galuzzi_2007.jpg|تصغیر|Grand Canyon]]


[[ریاستہائے متحدہ امریکا]] کی ایک [[امریکہ کی ریاستیں|ریاست]]۔ اس کا جنوب مغربی علاقہ صحرا، وسطی علاقہ سطع مرتفع اور شمال مغربی علاقہ ایک وسیع پلیٹو ہے۔ یہاں کا خوفناک درہ Canyon قدرتی عجائب میں شمار ہوتا ہے۔ مشین سازی، غزائی اشیاء اور شیشے کی اشیاء کے کارخانے ہیں . تانبا، ریت بجری اور چاندی معدنی پیداوار ہیں۔ ہمفرے پیک اس کا بلندترین مقام ہے۔ بلندی (12670 فٹ)۔
[[ریاستہائے متحدہ امریکا]] کی ایک [[امریکہ کی ریاستیں|ریاست]]۔ اس کا جنوب مغربی علاقہ صحرا، وسطی علاقہ سطع مرتفع اور شمال مغربی علاقہ ایک وسیع پلیٹو ہے۔ یہاں کا خوفناک درہ Canyon قدرتی عجائب میں شمار ہوتا ہے۔ مشین سازی، غزائی اشیاء اور شیشے کی اشیاء کے کارخانے ہیں۔ تانبا، ریت بجری اور چاندی معدنی پیداوار ہیں۔ ہمفرے پیک اس کا بلندترین مقام ہے۔ بلندی (12670 فٹ)۔


== رقبہ ==
== رقبہ ==


114006 مربع میل یا 295249 مربع کلومیٹر۔
114006 مربع میل یا 295249 مربع کلومیٹر۔


== آبادی ==
== آبادی ==


(2000ء) : 5,130,632۔
(2000ء) : 5,130,632۔


== تاريخ ==
== تاريخ ==


1912ء میں ریاستہائے متحدہ امریکا کی 48ویں ریاست بنی۔
1912ء میں ریاستہائے متحدہ امریکا کی 48ویں ریاست بنی۔


== دار الحکومت ==
== دار الحکومت ==
سطر 31: سطر 31:
{{ایریزونا}}
{{ایریزونا}}


[[زمرہ:ایریزونا| ]]
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ میں 1912ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ میں 1912ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:ایریزونا|ایریزونا]]
[[زمرہ:1912ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:1912ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ کی ریاستیں]]
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ کی ریاستیں]]

نسخہ بمطابق 22:01، 30 جنوری 2019ء

ایریزونا
Grand Canyon

ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک ریاست۔ اس کا جنوب مغربی علاقہ صحرا، وسطی علاقہ سطع مرتفع اور شمال مغربی علاقہ ایک وسیع پلیٹو ہے۔ یہاں کا خوفناک درہ Canyon قدرتی عجائب میں شمار ہوتا ہے۔ مشین سازی، غزائی اشیاء اور شیشے کی اشیاء کے کارخانے ہیں۔ تانبا، ریت بجری اور چاندی معدنی پیداوار ہیں۔ ہمفرے پیک اس کا بلندترین مقام ہے۔ بلندی (12670 فٹ)۔

رقبہ

114006 مربع میل یا 295249 مربع کلومیٹر۔

آبادی

(2000ء) : 5,130,632۔

تاريخ

1912ء میں ریاستہائے متحدہ امریکا کی 48ویں ریاست بنی۔

دار الحکومت

فونیکس، ایریزونا

ماقبل  فہرست امریکی ریاستیں بلحاظ تاریخ ریاستی درجہ
14 فروری 1912 آئین منظور ہونے کی تاریخ
مابعد