"محسن داوڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 29: سطر 29:
[[زمرہ:پشتون شخصیات]]
[[زمرہ:پشتون شخصیات]]
[[زمرہ:ضلع شمالی وزیرستان کی شخصیات]]
[[زمرہ:ضلع شمالی وزیرستان کی شخصیات]]
[[زمرہ:پشتون تحفظ تحریک کے سیاستدان]]

نسخہ بمطابق 17:02، 6 جون 2019ء

محسن داوڑ
 

رکن قومی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
13 اگست 2018
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1984ء (عمر 39–40 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحصیل میران شاہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  کارکن انسانی حقوق ،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پشتو ،  اردو ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محسن داوڑ ایک پاکستانی سیاست دان اور سنہ 2018ء سے رکن قومی اسمبلی ہے۔

سیاسی زندگی

محسن داوڑ اس وقت پشتون تحفظ تحریک سے جڑا ہوا ہے۔[1]

محسن داوڑ قومی اسمبلی پاکستان کا رکن حلقہ این اے-48 سے 2018ء انتخابات میں کامیاب ہوا۔[2] اس نے 16,526 ووٹ لیے اور اورنگزیب خان کو شکست دی جو پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے کھڑا تھا۔[3]

حوالہ جات

  1. "PTM denies expelling Mohsin Dawar, Ali Wazir for contesting elections"۔ The Express Tribune۔ 2 جولائی 2018۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2018 
  2. "'Pawns of establishment' suffer election rout, army critics win polls"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولائی 2018 
  3. "NA-10, NA-48 to have re-election over low turnout of women"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2018