"کریلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: bjn, ca, hak, hi, ko, my, ne, pnb محو: ilo ترمیم: de, es, ms, ta
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{taxobox
|name = کریلا ۔ Bitter melon
|image = Momordica_charantia_Blanco2.357.png
|regnum = [[Plant]]ae
|unranked_divisio = [[Angiosperms]]
|unranked_classis = [[Eudicots]]
|unranked_ordo = [[Rosids]]
|ordo = [[Cucurbitales]]
|familia = [[Cucurbitaceae]]
|genus = ''[[Momordica]]''
|species = '''''M. charantia'''''
|binomial = ''Momordica charantia''
|binomial_authority = Descourt.
|}}
[[Image:bittermelonfruit.jpg|thumb|left|کریلے کی چینی قسم]]
[[Image:bittermelonfruit.jpg|thumb|left|کریلے کی چینی قسم]]
کریلا (حیاتیاتی نام: Momordica charantia) ایک مشہور [[سبزی]] ہے جس کا شمار کڑوی ترین سبزیوں میں ہوتا ہے مگر اس کے بے شمار طبی فوائد ہیں۔ اس کی پیداوار [[جنوبی ایشیاء]]، [[جنوب مشرقی ایشیاء]]، [[چین]] اور [[افریقہ]] کے علاقوں میں ہوتی ہے۔
کریلا (حیاتیاتی نام: Momordica charantia) ایک مشہور [[سبزی]] ہے جس کا شمار کڑوی ترین سبزیوں میں ہوتا ہے مگر اس کے بے شمار طبی فوائد ہیں۔ اس کی پیداوار [[جنوبی ایشیاء]]، [[جنوب مشرقی ایشیاء]]، [[چین]] اور [[افریقہ]] کے علاقوں میں ہوتی ہے۔

نسخہ بمطابق 17:51، 18 مارچ 2011ء

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

کریلا ۔ Bitter melon


اسمیاتی درجہ نوع [1]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: Plantae
غير مصنف: Angiosperms
غير مصنف: Eudicots
غير مصنف: Rosids
طبقہ: Cucurbitales
خاندان: Cucurbitaceae
جنس: Momordica
نوع: M. charantia
سائنسی نام
Momordica charantia[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کریلے کی چینی قسم

کریلا (حیاتیاتی نام: Momordica charantia) ایک مشہور سبزی ہے جس کا شمار کڑوی ترین سبزیوں میں ہوتا ہے مگر اس کے بے شمار طبی فوائد ہیں۔ اس کی پیداوار جنوبی ایشیاء، جنوب مشرقی ایشیاء، چین اور افریقہ کے علاقوں میں ہوتی ہے۔

طبی فوائد

کریلے کی جنوبی ایشیائی قسم)

کریلے میں بے شمار حیاتین شامل ہیں جیسے حیاتین الف، با، جیم، کاف (A, B, C ,K)۔ اس کے علاوہ اس میں کیلشیم اور فولاد بھی موجود ہے۔ میگنیشیم، فاسفورس، پوٹاشیم اور زنک کی قابل ذکر مقدار بھی ہوتی ہے۔ اس کے بے شمار طبی فوائد ہیں مثلاً اسے خون صاف کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ذیابیطس میں بھی بہت مفید ہے۔ اس میں لیٹین نامی ایک مادہ شامل ہے جو انسولین کی طرح کام کر کے خون میں گلوکوز کو کم کرتا ہے۔ بلکہ اس سے خون میں انسولین کو قبول کرنے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے۔ ہندوستان اور چینی طب میں اسے سینکڑوں سال سے استعمال کیا جاتا ہے۔

  1. ^ ا ب پ BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/359030 — مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 2 — صفحہ: 1009
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Momordica charantia دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2024ء