"شیخ عباس قمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 7: سطر 7:


== کتب ==
== کتب ==
ان کی بہت زیادہ کتب ہیں۔ ان میں سے کچھ مشہور کتابیں یوں ہیں:
ان کی بہت زیادہ کتب ہیں۔ تقریبا ان کے کتابوں کی تعداد 51 ہے۔ ان میں سے کچھ مشہور کتابیں یوں ہیں:
* [[منتہی الآمال فی تواریخ النبی و الآل (کتاب)]]
* [[منتہی الآمال فی تواریخ النبی و الآل (کتاب)]]
* [[مفاتیح الجنان]]
* [[مفاتیح الجنان]]

نسخہ بمطابق 16:59، 12 مارچ 2021ء

شیخ عباس قمی
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1875ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قم   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 جنوری 1941ء (65–66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نجف   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں مفاتیح الجنان ،  نفس المہموم ،  منتہی الآمال ،  منازل الاخرة   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شیخ عباس قمی (پیدائش: 1875ء— وفات: 21 جنوری 1941ء) اہل تشیع کے معروف عالم دین اور مشہور محدث تھے۔ اصل نام محمد عباس قمی تھا مگر شہرت اسی نام سے ہو گئی۔

بہت زیادہ عبادت گزار اور نیک شخص تھے۔ اور ان کے علمی کام بھی بہت ہیں۔

ان کی معصومین علیہم السلام سے منقول دعاؤں کی مشہور کتاب مفاتیح الجنان ہے۔ جو ہر شیعہ گھرانے میں ضرور ہوتی ہے۔ [1][2]

کتب

ان کی بہت زیادہ کتب ہیں۔ تقریبا ان کے کتابوں کی تعداد 51 ہے۔ ان میں سے کچھ مشہور کتابیں یوں ہیں:

حوالہ جات

  1. Professor Ali Rahnema (28 May 2015)۔ Shi'i Reformation in Iran: The Life and Theology of Shari’at Sangelaji۔ Ashgate Publishing, Ltd.۔ صفحہ: 126۔ ISBN 978-1-4724-3416-6