"ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Addbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
م روبالہ جمع: az:Vikimedia |
||
سطر 46: | سطر 46: | ||
[[زمرہ:ویکی اسماج]] |
[[زمرہ:ویکی اسماج]] |
||
[[زمرہ:مؤسسہ ویکیمیڈیا]] |
[[زمرہ:مؤسسہ ویکیمیڈیا]] |
||
[[az:Vikimedia]] |
نسخہ بمطابق 16:50، 8 اگست 2013ء
شارہ مؤسسہ ویکیمیڈیا | |
بانی | جیمی ویلز |
---|---|
قسم | 501(c)(3) خیراتی تنظیم |
قیام | سینٹ پیٹرز برگ، فلوریڈا، ریاستہائے متحدہ 20 جون 2003ء |
صدر دفتر | سان فرانسسکو، کیلیفورنیا, ریاستہائے متحدہ / لاس اینجلس, کیلیفورنیا (مندرج وکیل) |
کلیدی لوگ | کیٹ والش، صدر مجلس[1] سیو گارڈنر، تعمیلی ہدایتکار |
خدمت دائرہ کار | عالمی |
مرکوز | آزاد مصدر، مبنی بر ویکی جالبینی منصوبہ جات |
طریقہ کار | ویکیپیڈیا، ویکی لغت، ویکی اقتباسات، ویکی کتب، ویکی ماخذ، ویکیمیڈیا العام، ویکی انواع، ویکی اخبار، ویکی جامعہ، ویکی معطیات، ویکی سفر، ویکیمیڈیا انکیوبیٹر اور ورائے ویکی |
آمدنی | امریکی ڈالر 10,632,254 (جولائی – دسمبر 2009)[2] (بذریعہ عطیات) |
رضاکار | 350,000 (2005)[3] |
ملازمین | 142 (بمطابق ستمبر 2012)[4] |
ویب سائٹ | wikimediafoundation.org |
مؤسسہ ویکیمیڈیا (انگریزی: Wikimedia Foundation) ایک غیر منفعت بخش ادارہ ہے جس کا مقصد علم ودانش کا فروغ ہے۔ ادارہ کے بانی جیمی ویلز نے 20 جون 2003 میں اس کی بنیاد رکھی اور ریاستہائے متحدہ کے شہر سان فرانسسکو کو اس کا مرکز قرار دیا گیا۔ اس ادارہ کے اکثر منصوبے ویکی پر استوار ہیں۔ اس ادارہ کا اہم ترین اور قابل فخر منصوبہ آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا ہے۔
دیگر منصوبہ جات
- ویکی اخبار
- ویکی اقتباسات
- ویکی انواع
- ویکی جامعہ
- ویکی کتب
- ویکیمیڈیا العام
- ویکی ماخذ
- ویکی لغت
- ویکیپیڈیا
- ورائے ویکی
- ویکی ڈیٹا
- ویکی سفر
حوالہ جات
ویکی ذخائر پر ویکیمیڈیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ Cbrown1023۔ publisher = مؤسسہ ویکیمیڈیا "Board of Trustees" تحقق من قيمة
|archiveurl=
(معاونت)۔|archive-url=
بحاجة لـ|archive-date=
(معاونت) میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 12, 2012 - ↑ "2009 Mid Year Financials" (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 5, 2011
- ↑ (فرانسیسی میں) Open for business (2007), Jaap Bloem & Menno van Doorn (trad. Audrey Vuillermier), éd. VINT, 2007 (ISBN 978-90-75414-20-2), p. 93. No official number available since 2006
- ↑ "Staff Page (Homepage from Wikimeda)"۔ مؤسسہ ویکیمیڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ September 27, 2012