مندرجات کا رخ کریں

خورشید علی خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میجر جنرل خورشید علی خان صوبہ خیبر پختونخوا کے 19 جولائی، 1993ء سے5 نومبر، 1996ء تک گورنر رہے۔
اپنی تعلیم ایجیسن کالج حاصل کی ان کا تعلق درگئی مالا کنڈایجنسی سے تھا، ان کی وفات 3 نومبر 2021ء کو ہوئی،

حوالہ جات

[ترمیم]