مندرجات کا رخ کریں

سائی پلوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سائی پلوی
سائی پلوی

معلومات شخصیت
پیدائش 09-05-1992
Kotagiri, تمل ناڈو, India
رہائش کویمبٹور, تمل ناڈو
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی تابلسی ریاستی طبی جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ
  • اداکاری،
  • ڈانسر
مادری زبان تمل   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تمل ،  تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:فدا )
 سی این این نیوز 18 (برائے:پریمام )
ونتا فلمی ایوارڈ (برائے:پریمام )
بیہائنڈ ووڈ طلائی تمغا (برائے:کالی )  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سائی پلوی سینٹھامرائی جو عام طور پر سائی پلوی کے نام سے جانی جاتی ہیں ایک بھارتی، تمل، تیلگو اور ملیالم اداکارہ ہیں۔[1][2]

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

سائی پلوی، کوٹاگری، تمل ناڈو میں پیدا ہوئی۔[3] ان کی بڑی بہن پوجا ایک اداکارہ ہیں۔[4] انھوں نے تعلیم کویمبٹور میں حاصل کی۔[5] ان کی مادری زبان بڈاگا ہے، پر تیلگو زبان بھی اچھی طرح بولتی ہیں۔

فلموگرافی

[ترمیم]
سال عنوان کردار ہدایت کار زبان حواشی
2005ء کستھوری مان چائلڈ آرٹسٹ اے کے لوہتداس تمل معمولی کردار
2008ء دھام دھوم نامعلوم جیوا تمل
2015ء پریمم ملر الپھونسے پتھارین ملیالم ملیالم پہلی فکم
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نووارد اداکارہ - جنوب
2016ء کالی انجلی سمیر طاہر ملیالم نامزد - فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - ملیالم
تیلگو میں ہائے پلاگاڈا کے عنوان سے ڈب ہوئی
2017ء فدا بھانومتھی شیکھر کامولا تیلگو تیلگو پہلی فلم
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تیلگو
مڈل کلاس ابائی پلوی "چھنی" وینو سری رام تیلگو
2018ء دیا تلسی اے ایل وجے تمل تمل پہلی فلم
کنم تیلگو
ماری 2 اراتھو انندی[6] بالاجی موہن تمل تیاری جاری
پڈی پڈی لیچی ماناسو ویشالی ہانو رگھوپڈی تیلگو تیاری جاری[7]
2019ء این جی کے میتھلی سیلوارگھون تمل فلم
Untitled فہد فاضل film اعلان ہوگا ویویک ملیالم تیاری شروع ہوگی

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Massive TRP Ratings for Fidaa"۔ nowrunning.com۔ 6 October 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2018 
  2. "Dhruva lost to Fidaa in TRP ratings war"۔ telugusquare.com۔ 8 October 2017 
  3. Jayaram Deepika (14 June 2016)۔ "Sai Pallavi enjoys her breaktime at her hometown"۔ IB Times۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2016 
  4. "Sai Pallavi's sister, Pooja to make her acting debut sampath is - Times of India"۔ The Times of India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2017 
  5. Jayaram Deepika۔ "It's Dr Sai Pallavi now!" 
  6. "Sai Pallavi as Araathu Anandi in Maari 2"۔ timesofindia.indiatimes.com۔ 7 November 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2018 
  7. "Sai Pallavi's third film with Sharwanand and Hanu Raghavapudi will be shot in Kolkata and Kathmandu"۔ timesofindia.indiatimes.com۔ 6 February 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2018