مندرجات کا رخ کریں

سلطانہ ڈاکو (1975ء کی فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلطانہ ڈاکو
ہدایت کارمظفر طاہر
پروڈیوسرریاض چوہدری
تحریرریاض ارشد
ماخوذ ازدور برطانوی راج کا سچا واقعہ
ستارے
راویعاشق علی (حجرہ شاہ مقیم)
موسیقیجی اے چشتی
شاعر
وارث لدھیانوی
حبیب جالب
حسن ناصر
گلوکار
نورجہاں
سنیماگرافیوقار حسین
ایڈیٹراقبال ملک
پروڈکشن
کمپنی
اورئنٹییل فلمز
ایورنیو سٹوڈیو
تقسیم کارفہموس ویڈیو (لندن)
تاریخ نمائش
  • 12 دسمبر 1975ء (1975ء-12-12) (پاکستان)
دورانیہ
148 منٹ
ملکپاکستان
زبانپنجابی

سلطانہ ڈاکو (انگریزی: (Sultana Daku) پنجابی زبان کی پاکستانی فلم ہے۔ جو 12 دسمبر، 1975ء میں رلیز ہوئی۔ پاکستانی اس فلم کے کردار سوانحی، ایکشن اور فنطاسیہ فلموں کے بارے میں فلم مکمل کی گئی ہے۔ فلم باکس آفس پر ہٹ درجے کی ثابت ہوئی۔ اس فلم کی ہدایات مظفر طاہر نے دی تھیں۔ پروڈیوسر ریاض چوہدری تھے۔ کہانی ریاض ارشد نے لکھی تھی۔ کاسٹ میں سدھیر، نیلو، نازلی، منور سعید، علی اعجاز، ادیب، نجمہ محبوب، ریحان اور علاؤالدین شامل تھے۔ فلم کی موسیقی جی اے چشتی نے ترتیب دی تھی۔ فلم کے گانے وارث لدھیانوی، حبیب جالب اور حسن ناصر نے لکھے تھے۔ فلم کی فہرست ریکارڈنگ میں شامل اے زیڈ بیگ نے بہترین گانے ریکارڈ کیے اور نورجہاں نے گانے گائے۔ ترمیم شدہ "عاشق علی" حجرہ شاہ مقیم۔ یہ فلم اتر پردیش کے قریبی گاُوں نجیب آباد کا سچا واقعہ ہے یہ فلم جو برطانوی سلطنتوں مسلمانوں پر تشدد کرنے والے کے خلاف لڑے سلطانہ نامی ایک شخص پر مبنی ہے۔ سلطانہ ڈاکو کا قلعہ نجیب آباد شہر بجنور ضلع میں واقع ہے۔ اس فلم کو سال 1975ء کی بہترین فلم کا نگار ایوارڈ ملا۔

کاسٹ

[ترمیم]

گیت البم

[ترمیم]
نمبر.عنوانگلوکارطوالت
1."مینوں چھیڑ چھیڑ لگدی ہوا"نورجہاں4:15
2."وے کڑی میں بادام ورگی، مینوں آکھ دے اشارے نال بن لے"نورجہاں4:14
3."نیں میں تیرے کول بہینا توتے شرابی"نورجہاں4:12
4."میرا پیار، میرا پیار آگیا، اج دی رات بھاگاں والی"نورجہاں4:24
5."راتاں نے بنایا سانوں انھیراں نے پالیاں"نورجہاں3:39
6."میں تے راکھ لے ناگ سُپیرے"نورجہاں4:18
کل طوالت:27:07

حوالہ جات

[ترمیم]