مندرجات کا رخ کریں

سورج گرہن 13 نومبر 2012ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سورج گرہن نومبر 13, 2012
As seen from northern آسٹریلیا
(from ناسا video)
نقشہ
قسم گرہن
طبعاًمکمل
گاما-0.3719
وسعت1.05
زیادہ سے زیادہ گرہن
دورانیہ242 sec (4 m 2 s)
متناسقات40°00′S 161°18′W / 40°S 161.3°W / -40; -161.3
زیادہ سے زیادہ بینڈ کی چوڑائی179 کلومیٹر (111 میل)
اوقات (UTC)
(P1) جزوی گرہن کی اِبتداء19:37:58
(U1) مکمل گرہن کی اِبتداء20:35:08
طویل گرہن22:12:55
(U4) مکمل گرہن کا اختتام23:48:24
(P4) جزوی گرہن کا اختتام0:45:34
حوالہ جات
Saros133 (45 of 72)
درجہ بندی # (SE5000)9536

13 نومبر/ 14 نومبر 2012ء کو مکمل سورج گرہن واقع ہوا۔ یہ گرہن بحر الکاہل اور جزائر بحر الکاہل اور براعظم آسٹریلیا میں دیکھا گیا۔

اوقات[ترمیم]

متناسق عالمی وقت کے مطابق جزوی سورج گرہن کا آغاز 19:37:58 پر ہوا۔ مکمل گرہن کا آغاز 20:35:08 پر ہوا جبکہ مکمل گرہن 22:12:55 پر واقع ہوا۔ مکمل گرہن کا اختتام 23:48:24 پر شروع ہوا جبکہ جزوی گرہن 14 نومبر کی شب 00:45:35 پر ہوا۔

یہ گرہن جن ممالک میں نظر آیا[ترمیم]

یہ گرہن ارجنٹائن، امریکی سمووا، آسٹریلیا، جزائر کیتھم، چلی، جزیرہ ایسٹر، جزائر کک، فجی، فرانسیسی پولینیشیا، مائیکرونیشیا، نیوزی لینڈ، کیریباتی، جزائر مارشل، جزائر جوآن فرنانڈیز، جایاپورا (انڈونیشیاناورو، جزائر والس و فتونہ، وانواتو، ٹوکیلاؤ، تووالو، سامووا، جزائر پٹکیرن، پاپوا نیو گنی، جزیرہ نورفک، نیو کیلیڈونیا، نیووے میں نظر آیا۔

نگارخانہ[ترمیم]