سورج گرہن 9 مارچ 2016ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
سورج گرہن مارچ 9, 2016
Total Solar Eclipse, 9 March 2016, from Balikpapan, East Kalimantan, Indonesia.JPG
SE2016Mar09T.png
نقشہ
قسم گرہن
طبعاً مکمل
گاما 0.2609
وسعت 1.045
زیادہ سے زیادہ گرہن
دورانیہ 4منٹ 9سیکنڈ
متناسقات 10°06′N 148°48′E / 10.1°N 148.8°E / 10.1; 148.8
زیادہ سے زیادہ بینڈ کی چوڑائی 155 kمیٹر (96 mi)
اوقات (UTC)
طویل گرہن 1:58:19
حوالہ جات
Saros 130 (52 of 73)
درجہ بندی # (SE5000) 9543

بروز بدھ 9 مارچ 2016ء کو بحرالکاہل اور مشرقِ بعید کے تمام ممالک میں مکمل سورج گرہن کا نظارہ کیا گیا۔

آئندہ واقع ہونے والا سورج گرہن[ترمیم]

اِسی نوعیت کا مکمل سورج گرہن آئندہ 20 مارچ 2034ء کو واقع ہوگا۔ [1]

یہ گرہن جن ممالک میں دکھائی دیا :[ترمیم]

ایلس سپرنگز، بروم، مغربی آسٹریلیا، بنبری، مغربی آسٹریلیا، کیرنز، ڈارون, شمالی علاقہ، جیرالڈٹن، گلیڈسٹون، کوئنزلینڈ، کالگورلئی، کاراتھا، مغربی آسٹریلیا، مکائے، کوئنزلینڈ، ماؤنٹ ایسا، پرتھ، پورٹ ہیڈلینڈ، مغربی آسٹریلیا، راکہیمپٹن، ٹاؤنسول۔

سورج گرہن کا مشاہدہ کرنے والے شہر[ترمیم]

ممالک جزوی گرہن کا آغاز مکمل گرہن کی اِبتداء اِختتام مکمل سایہ گرہن اِختتام جزوی گرہن منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت
پالمبانگ، جنوبی سماٹرا، انڈونیشیا 06:20:29
07:20:48
07:22:41
08:31:27
+7 گھنٹے
جکارتا، جاوا، انڈونیشیا 06:19:51
صرف جزوی گرہن
صرف جزوی گرہن
08:43:41
+7 گھنٹے
Palu, Sulawesi، انڈونیشیا 07:27:51
08:37:47
08:39:52
10:00:34
+8 گھنٹے
Ternate, Maluku Islands، انڈونیشیا 08:36:03
09:51:40
09:54:19
11:20:50
+9 گھنٹے
کوالا لمپور، ملائیشیا 07:24:22
صرف جزوی گرہن
صرف جزوی گرہن
09:31:00
+8 گھنٹے
سنگاپور، تھائی لینڈ 07:23:01
صرف جزوی گرہن
صرف جزوی گرہن
09:32:54
+8 گھنٹے
منیلا، فلپائن 07:51:14
صرف جزوی گرہن
صرف جزوی گرہن
10:14:20
+8 گھنٹے
بینکاک، تھائی لینڈ 06:39:03
صرف جزوی گرہن
صرف جزوی گرہن
08:32:39
+7 گھنٹے
کم از کم مکمل سورج گرہن، بحر الکاہل 00:02:41
01:55:06
01:59:16
03:30:25
+0 گھنٹے
ڈارون، آسٹریلیا 09:07:29
صرف جزوی گرہن
صرف جزوی گرہن
11:35:00
+9 گھنٹے 30 منٹ
Yap، مائیکرونیشیا 10:02:49
صرف جزوی گرہن
صرف جزوی گرہن
13:01:48
+10 گھنٹے
ہونولولو، ہوائی، ہوائی - منگل 8 مارچ 2016ء 16:36:52
صرف جزوی گرہن
صرف جزوی گرہن
18:30:06
-10 گھنٹے
الاسکا ایئر لائنز 840، دورانِ پرواز- جزیرہ ہوائی سے 695 میل/ 1118کلومیٹر شمال میں- منگل 8 مارچ 2016ء دورانِ پرواز یہ کیفیت دکھائی نہیں دِی
17:35:00
17:37:03
دورانِ پرواز یہ کیفیت دکھائی نہیں دِی
-10 گھنٹے

سورج گرہن کے نقشے[ترمیم]

SE2016Mar09T.gif سورج گرہن — 9 مارچ 2016ء Global path of the total solar eclipse 2016-03-09.png عالمی نقشہ جہاں جہاں سورج گرہن دکھائی دیا
Path of the total solar eclipse of 2016-03-09 in Indonesia.png انڈونیشیا میں سورج گرہن نظر آنے کا نقشہ

جن شہروں میں جزوی سورج گرہن کا نظارہ دیکھا گیا[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]