سورج گرہن 26 فروری 2017ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سورج گرہن فروری 26, 2017
SE2017Feb26A.png
نقشہ
قسم گرہن
طبعاً Annular
گاما -0.4578
وسعت 0.9922
زیادہ سے زیادہ گرہن
دورانیہ 44 sec (0 m 44 s)
متناسقات 34°42′S 31°12′W / 34.7°S 31.2°W / -34.7; -31.2
زیادہ سے زیادہ بینڈ کی چوڑائی 31 کلومیٹر (19 میل)
اوقات (UTC)
طویل گرہن 14:54:33
حوالہ جات
Saros 140 (29 of 71)
درجہ بندی # (SE5000) 9545

ہالہ دار سورج گرہن 26 فروری 2017ء کو واقع ہوا۔ یہ گرہن جنوبی امریکا کے انتہائی جنوبی ممالک میں صبح کے وقت اور افریقا کے ممالک میں بوقتِ غروبِ آفتاب دیکھا گیا۔

بیونس آئرس، ارجنٹائن میں ہالہ دار سورج گرہن کا نظارہ

اوقات[ترمیم]

یہ گرہن متناسق عالمی وقت کے مطابق 26 فروری 2017ء کو دوپہر 14 بجکر 54 منٹ 33 سیکنڈ پر مکمل ہوا۔

آئندہ واقع ہونے والا سورج گرہن[ترمیم]

اِسی نوعیت کا سورج گرہن دوبارہ 9 مارچ 2035ء کو واقع ہوگا۔[1]

ناسا کی فراہم کردہ تین تصاویر کا مجموعہ جن میں سورج گرہن دکھایا گیا ہے۔

نگارخانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]