مندرجات کا رخ کریں

شانتی سروپ بھٹناگر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شانتی سروپ بھٹناگر
(ہندی میں: शान्ति स्वरूप भटनागर ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 21 فروری 1894ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھیرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 جنوری 1955ء (61 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش نئی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی ،  انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
پروفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1921  – 1940 
ڈائریکٹر جنرل   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1942  – 1954 
نائب صدر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
1943 
صدر نشین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1953  – 1955 
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی کالج لندن
جامعہ پنجاب
فورمن کرسچین کالج
ديال سنگھ کالج، لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی ایس سی ،  ماسٹر آف سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کیمیادان ،  اکیڈمک   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طبیعی کیمیاء ،  کیمیا   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت بنارس ہندو یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
رائل سوسائٹی فیلو  
 پدم بھوشن سائنس و انجینئرنگ اعزاز
 افیسر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر
 نائٹ بیچلر    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شانتی سروپ بھٹناگر 21 جولائی 1894ء میں بھیرہ ، ضلع شاہ پور پنجاب میں ایک کائستھ گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم دیانند اینگلو ویدک ہائی اسکول سکندرآباد بلند شہر میں ہوئی۔1911ء میں آپ نے ديال سنگھ کالج، لاہور میں داخلہ لیا اور 1913ء میں انٹرمیڈیٹ میں درجہ اول سے کامیابی حاصل کی ۔ آپ دیال سنگھ کالج کی سرسوتی اسٹیج سوسائٹی کے سرگرم کارکن رہے اوراس کے لیے اردو میں ایک ڈراما ' کراماتی' لکھا جس کے انگریزی ترجمہ پر آپ کو انعام اور سوسائٹی کو 1912ء کے بہترین ڈراما کا مڈل ملا ۔ 1916ء میں فارمن کرسچن کالج لاہور سے فزکس سے بی یس سی اور 1919ء میں کیمسٹری سے ایم ایس سی کیا ۔ یکم جنوری 1955ء میں ساٹھ سال کی عمر میں آپ نے دہلی میں انتقال کیا ۔ آپ کے انتقال پرماہنامہ ' معارف ' اعظم گڑھ کے شمارہ جنوری 1955ء میں ایک تعزیتی نوٹ شائع ہوا تھا۔ ان کا کلام " لاجونتی" نام سے شائع ہو چکا ہے۔

[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6t46gms — بنام: Shanti Swaroop Bhatnagar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. اعجاز زیڈ ایچ

بیرونی روابط

[ترمیم]