ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم
Appearance
چٹاگانگ ڈویژنل اسٹیڈیم، بیر شریستھا شاہد روح الامین اسٹیڈیم، چٹاگانگ اسٹیڈیم | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | چٹاگانگ |
گنجائش | 22,000[1] |
ملکیت | چٹاگانگ ڈویژن |
مشتغل | بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم، چٹاگانگ ڈویژنل |
متصرف | بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم، |
اینڈ نیم | |
والٹن اینڈ اسفانی اینڈ | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹیسٹ | 28 فروری – 3 مارچ 2006: بنگلادیش بمقابلہ سری لنکا |
آخری ٹیسٹ | 20–24 اکتوبر 2016: بنگلادیش بمقابلہ انگلینڈ |
پہلا ایک روزہ | 25 فروری 2006: بنگلادیش بمقابلہ سری لنکا |
آخری ایک روزہ | 12 اکتوبر 2016: بنگلادیش بمقابلہ انگلینڈ |
پہلا ٹی20 | 12 فروری 2014: بنگلادیش بمقابلہ سری لنکا |
آخری ٹی20 | 31 مارچ : سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ |
بمطابق 24 اکتوبر 2016 ماخذ: http://www.cricinfo.com/ci/content/ground/56658.html ESPNcricinfo |
ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم (انگریزی: Zohur Ahmed Chowdhury Stadium; (بنگالی: জহুর আহমেদ চৌধুরী স্টেডিয়াম)) جس کا سابقہ نام بیر شریستھا شاہد روح الامین اسٹیڈیم (Bir Shrestha Shahid Ruhul Amin Stadium) تھا جنوب مشرقی بنگلہ دیش میں چٹاگانگ میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔[2] یہ 27 فروری 2006ء کو ٹیسٹ کرکٹ کا مقام بنا جب سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم اور بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان میچ ہوا۔ یہاں کرکٹ عالمی کپ 2011ء کے دو میچ بھی ہوئے تھے۔[3] اس میں 20،000 افرد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔