فدا محمد خان
Appearance
فدا محمد خان صوبہ خیبر پختونخوا کے 27 اگست، 1986ء سے16 جون، 1988ء تک گورنر رہے۔
ان کی ولادت 1919ء مردان میں ہوئی ان کے والد نواب اکبر خان ہوتی تھے انھوں نے بحیثیت سینیٹر ، وفاقی وزیر،صوبائی وزیر اور ممبر قومی اسمبلی خدمات سر انجام دیں۔ ان کی وفات 20 دسمبر 2007ء کو ہوئی۔ان کی خدمات پر انھیں نشان پاکستان دیا گیا۔