مہیش بھٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مہیش بھٹ
મહેશ ભટ્ટ
مہیش بھٹ، 2011ء

معلومات شخصیت
پیدائش ستمبر 1948 (عمر  سال)[1]
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
قومیت بھارت،
زوجہ کرن بھٹ
سونی رازدان
اولاد پوجا بھٹ (پ 1972)
راہول بھٹ (پ 1982)
شاہین بھٹ (پ 1988)
عالیہ بھٹ (پ 1993)
والدین نانا بھائی بھٹ
شیریں محمد علی
والد نانا بھائی بھٹ  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ شیریں محمد علی  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
رابن بھٹ،  مکیش بھٹ،  ہینا سری  ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلمی ہدایت کار، فلم پروڈیوسر، منظر نویس
پیشہ ورانہ زبان ہندی[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین کہانی  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مہیش بھٹ (Mahesh Bhatt) ایک بھارتی فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر ہیں ۔ مہیش بھٹ کی ڈرائریکٹ کردہ اہم قابل ذکر فلموں میں ارتھ، سارنش، جنم (فلم)، نام، سڑک اور زخم وغیرہ شامل ہیں۔ وہ جسم، مرڈر اور وہ لمحے جیسی کمرشل اور کئی باکس آفس والی فلموں کے لیے کام کرچکے ہیں۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Anubha Sawhney (18 January 2003)۔ "The Saraansh of Mahesh Bhatt's life"۔ ٹائمز آف انڈیا۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2012 
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb145763291 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. Anubha Sawhney (18 Jan 2003)۔ "The Saraansh of Mahesh Bhatt's life"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]