مندرجات کا رخ کریں

میرا جاسمین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میرا جاسمین
 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 فروری 1982ء (42 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترووالا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.6 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میرا جاسمین (انگریزی: Meera Jasmine) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[2] انھوں نے جنوبی بھارتی فلموں میں اپنی اداکاری کا جلوہ دکھایا ہے۔ انھیں حکومت ہند نے قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکارہسے نوازا ہے۔ اس کے علاوہ وہ دو بار کیرلا ریاستی فلمی اعزاز اور تمل ناڈو ریاستی اعزاز بھی حاصل کر چکی ہیں۔[3]

فلموں کی فہرست

[ترمیم]
سال عنوان کردار زبان مزید
2001 سوترادھارن شیوانی ملیالم
2002 رن پریا تمل
بالا آرتی تمل
2003 کستوری مان پریم ودا ملیالم فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ملیالم اداکارہ
پوتیا گیتئ سُشی تمل
گرامافون جینیفر ملیالم
سوپناکوڈ کملا ملیالم
آنجنییا دِویا تمل
پاڈم اونو: اورو ولاپم شاہنہ ملیالم قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکارہ
کیرلا ریاستی فلمی اعزاز برائے بہترین اداکارہ
ایشیانیٹ فلمی اعزاز برائے بہترین اداکاہ
جوٹ مِیرا تمل
چکرم اندرانی ملیالم
2004 امّائی بگونڈی جننی،
ستیا
تیلگو
آیودھا ایژوتو ششی تمل
موریہ المیلو کنڑا
گڈومبا شنکر گوری تیلگو
پیرومژاکالم رضیہ ملیالم ایشیانیٹ اعزاز برائے بہترین اداکارہ
2005 اچوونٹے امّا اشوتی ملیالم فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ملیالم اداکارہ
ایشیانیٹ ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ
بھدرا انو تیلگو
کستوری مان اُما تمل تمل ناڈو ریاستی خصوصی اعزاز برائے بہترین اداکارہ
سنداکوژی ہیما تمل
2006 میرکوری پوکل انبو چیلوی تمل
رساتنترم کنمنی ملیالم
راجارُو جیوتی تیلگو
2007 ارَسو عائشو کنڑا
مہا رَتھی کلیانی تیلگو
تِروموگن ائیاکا تمل
ونودایاترا انوپما ملیالم
رٹئی اینگرا اژاگو سندرم شویتا تمل
یماگولا مَلّی مودالائنڈی ایشوریہ تیلو
اورے کڈل دیپتی ملیالم کیرلا ریاستی فلم اعزاز برائے بہترین اداکارہ
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ملیالم اداکارہ
ایشیانیٹ اعزاز برائے بہترین اداکارہ
2008 کلکتہ نیوز کشناپریا ملیالم نامزد: فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ملیالم اداکارہ
اِنّاتے چنتا وِشایم کملا ملیالم
نیپالی پریا تمل
مِنّامِنّی کوٹم چارولتا ملیالم
راتری مژا مِیرا ملیالم
گورنٹاکو لکشمی تیلگو
ما ایانا چانٹی پِلّاڈو راجیشوری تیلگو
2009 مریادے چندرا تمل
بنگارو بابو مِیرا تیلگو
اَ آ اِ ای کلیانی چندرم تیلگو
دیورو کوٹا تنگی لکشمی کنڑا
2010 آکاشا رمنّا تارا تیلگو
شیواپو مژے سمیوکتا تمل
اِجّودو چینی کنڑا
پین سنگھم میگھلا تمل
ہو جاسمین کنڑا
پاٹنٹے پالاژی وینا ملیالم
فور فرینڈز گوری ملیالم
2011 الیگنان مِیرا تمل
محبت سجنا ملیالم
مامبٹیان کنّاتال تنل
2012 آدی ناراینا لیلہ تمل
2013 لسامایوڈے ویڈو لساما ملیالم
لیڈیز اینڈ جینٹل مین اشوتی/اچو ملیالم
موکشا موکشا تیلگو
ایم ایس لیکھا ترور کانونّاتو لیکھا ملیالم
2014 انگا اینّا سولوتو راجیشوری تمل
ونگیانی کاویری تمل
اونّوم مِنڈاتے شیاما ملیالم
2015 اِتینوم اپورم رکمنی ملیالم
مژانیر تولیکل اپرنا ملیالم filming[4]

متعلقہ روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm1307939/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2016
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Meera Jasmine" 
  3. "State Awards for the year 2005 – Govt. of Tamil Nadu – Tamil Movie News"۔ 09 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2016 
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 29 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2018 

بیرونی روابط

[ترمیم]
اعزازات
قومی فلم اعزاز
ماقبل  بہترین اداکارہ
برائے
پاڈم اونّو: اورو وِلاپم
2004
مابعد 
تارہ
برائے حسینہ