مندرجات کا رخ کریں

نظام کالج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظام کالج
قسمتعلیم
قیام1887ء
پتہبالمقابل لال بہادرشاستری اسٹیڈیم، گن فاؤنڈری، بشیر باغ، حیدرآباد، ، بھارت
کیمپسUrban
ویب سائٹnizamcollege.ac.in
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 425 سطر پر: No value was provided for longitude۔

نظام کالج حیدرآباد، دکن، تلنگانہ میں قائم جامعہ عثمانیہ کا ایک کالج ہے جو 1887ء میں میر محبوب علی خان آصف جاہ ششم کے دور میں بشیر باغ، ریاست حیدرآباد میں قائم کیا گیا تھا۔

تاریخ

[ترمیم]

نظام پور یونیورسٹی کالج اصل میں نواب صفدر جنگ مشیر الدولہ فخر الملک دوم کا "میرسرائے" تھا جو عظیم الشان ارم منزل محل کے مالک تھے۔ فخر الملک اور خان الخان دوم، حیدرآباد کے ایک رئیس نواب فخر الملک اول کے بیٹے تھے۔[1]

ریاست حیدرآباد میں کالج اور کئی دیگر تعلیمی اداروں کے بانی سید حسین بلگرامی (نواب عماد الملک) تھے جنھوں نے بطور ڈائریکٹر تعلیم کے شعبے میں نمایاں کام کیا۔ انھوں تلاش کے بعد ڈاکٹر اگورناتھ چٹوپادھیائے (بلبلِ ہند سروجنی نائیڈو کے والد) کو کالج کا پہلا پرنسپل مقرر کیا۔ موجودہ عمارت پائیگاہ نواب ملک فخر البہادر کا گرمائی محل تھا۔ بعد میں انھوں نے یہ محل کالج انتظامیہ کو تحفے میں دے دیا۔[2][3]

کالچ کے نامور فارغ التحصیل

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Special Correspondent (1 ستمبر 2012)۔ "Cities / Hyderabad : When Jai met the same fate as Unmukt"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-04-17
  2. "A History behind Street Names of Hyderabad & Secunderabad"۔ Primetimeprism.com۔ 30 جون 1998۔ 2016-03-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-04-17
  3. TNN (1 فروری 2011)۔ "Sameer sets up Nizam College win"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2013-01-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-04-17