مندرجات کا رخ کریں

واسع چوہدری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
واسع چودھری
معلومات شخصیت
پیدائش (1981-11-12) 12 نومبر 1981 (عمر 42 برس)
لاہور، پاکستان
رہائش لاہور، پاکستان
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ماہرہ شاہ
عملی زندگی
مادر علمی نیشنل کالج آف آرٹس
پیشہ اداکار، مصنف، مزاح نگار، میزبان
دور فعالیت 2000ء تا حال
اعزازات
نیچے دیکھیں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

واسع چودھری (انگریزی: Vasay Chaudhry ؛ پیدائش 12 نومبر، 1981ء) ایک پاکستانی اداکار، ہدایت کار، پروڈیوسر، میزبان، فلم نویس اور مزاح نگار ہیں۔ آپ مزاحیہ ڈراموں کے مصنف ہیں اور اسی کام کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ آپ نے فلم میں ہوں شاہد آفریدی (2013ء) اور فلم جوانی پھر نہیں آنی (2015ء) کی کہانی لکھی۔ یہ دونوں فلمیں باکس آفس پر کامیاب رہیں۔ جوانی پھر نہیں آنی نے باکس آفس پر 49 کروڑ (پاکستانی روپیہ) سے زائد کی کمائی کی۔ حال ہی میں انھوں نے فلم جوانی پھر نہیں آنی کے تسلسل جوانی پھر نہیں آنی 2 کی کہانی لکھی۔ یہ فلم بھی باکس آفس پر کامیاب رہی اور اب تک 60 کروڑ (پاکستانی روپیہ) سے زائد کی کمائی کرکے سب سے زیادہ کمائی کرنے والی پاکستانی فلم بن چکی ہے۔ 2015ء سے واسع دنیا نیوز کے مزاحیہ پروگرام مذاق رات کے میزبان ہیں۔[1]

سوانح حیات

[ترمیم]

واسع، 12 نومبر، 1981ء کو لاہور، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ آپ نے اے لیول کی پڑھائی لاہور کالج آف آرٹس اینڈ سائنس سے مکمل کی۔ واسع نے بیچلر کی ڈگری حاصل کرنے کے لیے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، لاہور میں داخلہ لیا لیکن گریجویشن جامعہ پنجاب لاہور سے مکمل کی۔ بعد میں انھوں نے لاہور اسکول آف اکنامکس سے ایم بی اے کرنا شروع کیا لیکن پہلے سیمسٹر کے بعد چھوڑ دیا۔ بعد میں انھوں نے نیشنل کالج آف آرٹس سے ایم ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔[2] انھوں نے ماہرہ شاہ سے سنہ 2008ء میں شادی کی اور ان کی تین بیٹیاں ہیں۔[3]

فلموگرافی

[ترمیم]
کلید
فلم ابھی زیر تکمیل ہے
فلم سال کردار مصنف اداکار حاشیہ حوالہ
میں ہوں شاہد آفریدی 2013ء ہاں نہیں [4][5]
جوانی پھر نہیں آنی 2015ء شیخ ہاں ہاں پہلی فلم بطور اداکار [6][7]
جوانی پھر نہیں آنی 2 2018ء ہاں ہاں [8][9]

ٹیلی ویژن

[ترمیم]

بطور مصنف

[ترمیم]
شو سال چینل حواشی
Jutt and Bond[10] 2001 Indus TV , Channel G سٹ کوم, 102 Episodes
Motor Chalay Pum Pum [11][12] 2001 پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک سٹ کوم, contributed writing
Yaraana Purana[13] 2002 سٹ کوم, contributed writing
Jallywood [14] 2004 سٹ کوم, 7 episodes
ربڑ بینڈ[15] 2005-8 اے آر وائی ڈیجیٹل سٹ کوم, 176 Episodes
Urban Desi[14] 2006-7 آج ٹی وی سٹ کوم, Co-writing with Ali Kazmi, 65 Episodes
Inspector Khojee[16] 2006 پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک سٹ کوم, 52 Episodes
Yes Sir[16] 2009 اے پلس انٹرٹینمینٹ 13 Episodes
Timmy G[17] 2010-12 اے آر وائی ڈیجیٹل سٹ کوم, 116 Episodes
Kash Tu Mera Baap Na Hota[3] 2011 جیو ٹی وی Eid special long play
عینی کی آئے گی بارات [18] 2010 جیو ٹی وی Telenovela 17 Episodes, Chaudhry's First long TV series
Takkay Ki Ayegi Baraat[18] 2011 جیو ٹی وی Telenovela 16 Episodes
عینی کی آئے گی بارات[18] 2012 جیو ٹی وی Telenovela 19 Episodes
Yeh Shaadi Nahi Ho Sakti [19] 2013 اے آر وائی ڈیجیٹل Telenovela 27 Episodes
Armaan[20] 2013 جیو ٹی وی, پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک ٹیلی فلم
Abhi Toh Mein Jawaan hoon [21] 2013 جیو ٹی وی, پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک ٹیلی فلم
Jackson Heights[22] 2014-15 اردو 1 Telenovela
Bad Times 2014 اے پلس انٹرٹینمینٹ
Hum Awards[23] 2013-16 ہم ٹی وی Script writing and hosting of the show
Dolly ki Aa Gai Baraat [24] 2012 جیو ٹی وی ٹیلی فلم
ARY Film Awards 2016 اے آر وائی ڈیجیٹل Script writing and hosting of the show

بطور اداکار

[ترمیم]
شو کردار سال چینل حواشی
Cafe Chill [25] جیو ٹی وی 2004
Tamasha Ghar (Hari Bhari)[26] پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک 2005
ربڑ بینڈ [27][28] Ali Toor اے آر وائی ڈیجیٹل 2005-2008
Jallywood 2004
Inspector Khojee [2] Himself پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک 2006
Urban Desi آج ٹی وی 2006-07
Yaasu Panju Har[29] اے آر وائی ڈیجیٹل 2009
Na jaane kyun [30] Haider پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک 2010
Kash Tu Mera Baap Na Hota[31] Ifran جیو ٹی وی 2011
عینی کی آئے گی بارات [32] Bobby D جیو ٹی وی 2012
Timmy G [2] Timmy G اے آر وائی ڈیجیٹل 2009-13
Silvatain[33] Mikaal اے آر وائی ڈیجیٹل 2013
Armaan (2013 film)[34][35] Danny پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک & جیو ٹی وی 2013
Kahani Raima Aur Manahil Ki[36][37] Wahaj ہم ٹی وی 2014
پیارے افضل[38][39] Dr. Sibtain اے آر وائی ڈیجیٹل 2014
Nazdeekiyan [40] Faiq اے آر وائی ڈیجیٹل 2014
Ishq for Sale [41] Shehenshah ہم ٹی وی 2015
من مائل [42] Ifti ہم ٹی وی 2016

بطور میزبان

[ترمیم]
سال پروگرام چینل حواشی
2005ء تا 2006ء بیکار سنگھ دے نال چینل جی
2013ء تا 2015ء ہم اعزاز ہم ٹی وی [43][44][45]
2015ء تا حال مذاق رات دنیا ٹی وی نعمان اعجاز کی جگہ
2016ء لکس اسٹائل اعزاز جیو ٹی وی واسع نے ایک سیگمنٹ کو لکھا اور احمد علی بٹ اور فواد خان کے ہمراہ میزبانی کی [46]

بطور ہدایت کار

[ترمیم]
سال پروگرام چینل
2004ء جلی وڈ

بطور پروڈیوسر

[ترمیم]
سال پروگرام چینل
2009ء یس سر ماخوذ از برطانوی ٹی وی شو "یس پرائم منسٹر"

خصوصی ظہور

[ترمیم]
  • 2011ء: دی مارننگ شو ہما عامر شاہ کے ساتھ بطور خود [47]
  • 2014ء: مہمان قدردان بطور خود [48]
  • 2014ء: کوکٹیل ڈان نیوز بطور خود
  • 2014ء: مذاق رات بطور خود[49]
  • 2015ء: ٹونائیٹ ود ایچ ایس وائی بطور خود[50]
  • 2015ء: گڈ مارننگ پاکستان بطور خود
  • 2015ء: جیتو پاکستان بطور خود
  • 2016: سلام زندگی فیصل قریشی کے ساتھ بطور خود
  • 2016: ستار افطار سرمد کھوسٹ کے ساتھ بطور خود

تھیٹر

[ترمیم]
ڈراما سال کردار حواشی
جٹ اینڈ بونڈ 2000ء
اوپ سنگھ 2004ء تا 2005ء
انسپیکٹر کھوجی [2]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Web Desk (28 اکتوبر 2015)۔ "Vasay Chaudhry becomes new host of 'Mazaaq Raat' | TheNewsTribe"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2018 
  2. ^ ا ب پ ت "The Man With The Golden Pen"۔ http://www.magtheweekly.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2018  روابط خارجية في |website= (معاونت)
  3. ^ ا ب "Vasay Chaudhry Se Sawal ~ You Ask He Answers"۔ Desi Rants N Raves۔ 28 جنوری 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2018 
  4. Sabahat Zakariya (اگست 30, 2013)۔ "Main Hoon Shahid Afridi"۔ 04 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2018 
  5. "Main Hoon Shahid Afridi, a movie that will inspire – The Express Tribune"۔ 7 جون 2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2018 
  6. "JPNA isn't inspired by Bollywood or Hollywood: Vasay Chaudhry – The Express Tribune"۔ 12 ستمبر 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2018 
  7. "It's a wrap for 'Jawani Phir Nahi Ani' - The Express Tribune"۔ 15 جون 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2018 
  8. Syed Omar Nadeem (26 جون 2018)۔ "JPNA2'S First Look: Unprecedented Script, Ingenious Squad And Unwavering Mirth"۔ ARY Digital۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2018 
  9. "Jawani Phir Nahi Ani 2 cast hopes of roaring success"۔ DAWN۔ 18 اگست 2018۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2018 
  10. Hassan Ansari۔ "Fawad Khan: From being shy to flying high"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2015 
  11. "Jawad Bashir"۔ www.awaztoday.pk۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  12. "Jawad Bashir"۔ www.pakistannewshd.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  13. ^ ا ب "Instep Magazine | Fashion | Beauty | Entertainment | The News on Sunday"۔ e.thenews.com.pk۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  14. "Vasay Chaudhry Family's Charm - The 25 Minutes Sitcom Guy"۔ www.magmedianews.com۔ 25 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  15. ^ ا ب Sher Khan۔ "Vasay Chaudhry - more than just a 25-minute sitcom writer"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2015 
  16. https://www.google.com.pk/webhp?sourceid=chrome-instant&ion=1&espv=2&ie=UTF-8#
  17. ^ ا ب پ Maleeha Hamid Siddiqui (2 February 2013)۔ "Television sequels — the next big trend?"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  18. ""Yeh Shadi Nahi Ho sakti" to go on-air soon!"۔ 7 July 2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  19. Alavi and Kamal۔ "Awardseason Coming soon: The Tarang Housefull Awards"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 2015 
  20. "Humayun Saeed back in action after road accident in Bangkok - The Express Tribune"۔ 5 November 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  21. Sadaf siddique۔ "Review: 'Jackson Heights' shines as an immigrant's take on love and loss"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2015 
  22. Ujala Ali Khan۔ "Hum TV Awards brings Pakistani TV stars to Dubai"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2015 
  23. adeel raj۔ "Dolly Ki Aagayi Baraat ~ Telefilm ~ Geo TV"۔ Tune.pk۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  24. "Major Male Supporting Artists"۔ 13 September 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  25. "Tamasha Ghar ep 1 Hari Bhari part 1 f 4"۔ 24 August 2010۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  26. "Vasay Chaudhry Family's Charm - The 25 Minutes Sitcom Guy"۔ www.magmedianews.com۔ 25 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  27. "ARY Sitcom Rubber Band ep 1(part 2)"۔ 11 July 2009۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  28. "Watch Yassu Panju Haar by ARY Digital on Vidpk"۔ 24 نومبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  29. waqas ahmed (2 June 2014)۔ "Ptv Drama Na Jane Kyun 1/58"۔ Tune.pk۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  30. "Kash Mein Tera Baap Na Hota Eid Special by Geo Entertainment Latest | Pakistani Dramas Online in HD"۔ 7 November 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  31. "The Newsblog – Who is Getting Married This Time..?"۔ blogs.thenews.com.pk۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  32. "Vasay Chaudhry | DRAMA PAKISTANI®"۔ www.dramapakistani.net۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  33. Yasser Bilal Kiyani (22 May 2013)۔ "Pakistani Cinema: Armaan (Tarang Housefull Telefilm) - Watch Online"۔ Pakistani Cinema۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  34. "Chocolate hero's Armaan has big plans for small screen - The Express Tribune"۔ 8 March 2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  35. Rizwan Shaikh (1 March 2014)۔ "Kahani Raima Aur Manahil Ki Hum TV Drama Serial (Synopsis and Pictures)"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  36. "Kahani Raima Aur Manahil Ki Episode 1 HUM TV Drama"۔ 25 February 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  37. Omair Alavi (21 August 2016)۔ ""The writer is the last person anyone acknowledges" – Vasay Chaudhry"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  38. "Pyarey Afzal- Episode 20 Review | DRAMA PAKISTANI®"۔ www.dramapakistani.net۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  39. Ambreen Latif۔ "Myipedia: Nazdeekiyan Drama Coming Soon (On Set Video)"۔ Myipedia۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  40. "Ishq For Sale Eid Special Telefilm Full on Hum Tv"۔ 18 July 2015۔ 27 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  41. Instep Desk۔ "Mann Mayal blows hot and cold"۔ www.thenews.com.pk۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  42. "Winners of the 3rd Hum Awards 2015 | DESIblitz"۔ www.desiblitz.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  43. "Dailytimes | 4th Servis Hum Awards 2016 : A night to remember — honouring our film and TV stars"۔ dailytimes.com.pk۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  44. Faisal Quraishi (19 اپریل 2015)۔ "Awards fever: Drama, dancing and Dubai!"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  45. "Lux Style Awards impress viewers"۔ www.thenews.com.pk۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  46. "Best of The Morning Show with Huma Amir Shah: Vasay Chaudhry and Kiran Chaudhry"۔ 3 نومبر 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  47. "Tonite With HSY – Vasay Chaudhry & Hadiqa Kiani on Hum Sitaray in High Quality 4th اپریل 2015"۔ 4 اپریل 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018 
  48. Mazaq Raat۔ "mazaq raat"۔ Duniyanews۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2015 
  49. "Tonite With HSY – Vasay Chaudhry & Hadiqa Kiani on Hum Sitaray"۔ 4 اپریل 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اپریل 2015