ویکیپیڈیا:منتخب ایام/25 ستمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:Abul ala maududi.jpg
واقعات

 • ورلڈ فارماسسٹ ڈے

  • 1396ءسلطنت عثمانیہ اور عیسائی اتحاد درمیان میں جنگ نکوپولس لڑی گئی۔
  • 1911ء – اٹلی نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلا ن کیا۔
  • 1947ء – کشمیری رہنما پنڈت پریم ناتھ بزاز نے شیخ عبد اللہ سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیریوں کے پاکستان کے ساتھ الحاق میں رکاوٹ نہ بنیں۔
  • 1964ء – عدالت عطمی پاکستان نے جماعت اسلامی پر پابندی غیر قانونی قراردیتے ہوئے بحال کردیا۔
  • 1967ء – سابق صدر پاکستان ایوب خان نے ڈھاکہ میں ٹی وی اسٹیشن کا افتتاح کیا۔
  • 1981ء – سینڈرا ڈے ڈی کونر امریکی عدالت عظمی کی پہلی خاتو ن منصف بنیں۔
  • 1990ءاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق کے خلاف فضائی امتناع نافذ کرنے کے لیے ووٹ لیا کیوبا مخالفت میں ووٹ دینے والا واحد ملک تھا۔
  • 2003ء – ہوکیڈو کے جاپانی جزیرہ میں آ ٹھ اعشاریہ صفر کی شدت کا زلزلہ آیا۔
سالگرہ
برسی