مندرجات کا رخ کریں

یوسف ادریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یوسف ادریس
(عربی میں: يوسف إدريس ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 19 مئی 1927ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 اگست 1991ء (64 سال)[4][2][3][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مصر   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبی مصنف ،  ناول نگار ،  ڈراما نگار ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

یوسف ادریس (پیدائش: 19 مئی، 1927ء - وفات: 1 اگست، 1991ء) مصر کے ممتاز و معروف ڈراما نویس، صحافی، افسانہ و ناول نگا رتھے۔

حالات زندگی

[ترمیم]

یوسف ادریس 19 مئی، 1927ء کو البیرم، مصر میں پیدا ہوئے۔[7] صوبائی دار الحکومت میں ثانوی تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ 1945ء میں طب کی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے قاہرہ چلے گئے اور وہیں اُس دہائی کی آخری برسوں میں اُن کی کہانیاں المصری نامی اخبار میں شائع ہونی شروع ہوئیں۔ وفد پارٹی کے حامی اس اخبار پر بعد میں جمال عبدالناصر کے حکم سے پابندی لگا دی گئی۔ 1951ء میں طب کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد یوسف ادریس نے چند سال پریکٹس بھی کی، مگر 1965ء کے لگ بھگ طب کو خیر باد کہہ کر کل وقتی ادیب اور صحافی کا پیشہ اختیار کر لیا۔ یوسف ادریس کی کہانیوں کا پہلا مجموعہ 1945ء میں شائع ہوا تھا اور اس کے بعد بہت سے مجموعے، ڈرامے اور ناول شائع ہوئے۔[8]

وفات

[ترمیم]

یوسف ادریس 1 اگست، 1991ء کو 64 برس کی عمر میں حرکتِ قلب بند ہونے سے لندن، برطانیہ میں وفات پا گئے۔[9]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Идрис Юсуф
  2. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Yusuf-Idris — بنام: Yusuf Idris — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/329502 — بنام: Youssef Idris — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120042766 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/3927 — بنام: Yūsuf Idrīs
  6. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120042766 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  7. یوسف ادریس، دائرۃالمعارف برطانیکا آن لائن
  8. عربی کہانیاں، انتخاب و ترتیب اجمل کمال، سٹی پریس کراچی، 2002ء، ص 265
  9. مصری ڈراما نویس یوسف ادریس کا 64 برس کی عمر میں انتقال، نیویارک ٹائمز، 3 اگست 1991ء