تعطیلات پاکستان
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
بمطابق عیسوی تقویم
تعطيل | نام | وجہ |
---|---|---|
23 مارچ | یوم پاکستان | 1940میں اس روز منٹو پارک (موجودہ اقبال پارک) میں قراردادِ پاکستان منظور ہوئی |
1 مئی | يوم مزدور | مزدوروں کا عالمی دن |
14 اگست | يوم آزادی | اس دن 1947ء میں پاکستان وجود میں آیا ہوا |
9 نومبر | یوم اقبال | قومی شاعر علامہ اقبال کا یومِ پیدائش |
25 دسمبر | ولادت قائد | قائد اعظم کی ولادت کا دن- |
بمطابق اسلامی تقویم
تعطيل | نام | وجہ |
---|---|---|
12 ربیع الاول | جشن میلاد النبی | حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت مبارکہ کا دن |
10 ذو الحج | عید الاضحیٰ | حضرت ابراہيم علیہ السلام کی قربانی کی ياد ميں |
1 شوال | عید الفطر | رمضان کے اختتام پر اللہ كى نعمتوں كى شكرگزارى كا دن |
9,10 محرم الحرام | عاشورہ | سیدالشھداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظیم شھادت کی یاد میں– |