ایوب سلطان مسجد

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ایوب سلطان مسجد کے گنبد کا اندرونی منظر

ایوب سلطان مسجد ترکی کے شہر استنبول میں واقع ایک مسجد ہے جو شاخ زریں کے قریب قدیم شہر قسطنطنیہ کی فصیلوں کے باہر واقع ہے۔ یہ جگہ استنبول شہر کے یورپی حصے کے موجودہ ضلع ایوب میں ہے۔ یہ مسجد 1453ء میں عثمانیوں کے ہاتھوں قسطنطنیہ کی فتح کے بعد 1458ء میں تعمیر کی گئی۔ یہ مسجد عین اس جگہ تعمیر کی گئی جہاں صحابئ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ (ترک: ایوب سلطان) 670ء میں محاصرۂ قسطنطنیہ کے دوران شہید ہو گئے تھے۔ ان کا مزار ترکوں کے لیے انتہائی مقدس و پُر عقیدت مقام ہے۔

[ترمیم] متعلقہ مضامین