تیمور علی لالی
تیمور علی لالی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مناصب | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1] | |
رکن سنہ 15 اگست 2018 |
|
حلقہ انتخاب | پی پی-93 |
پارلیمانی مدت | 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
تیمور علی لالی، ضلع چنیوٹ سے ایک پاکستانی سیاست دان ہیں، جو اگست 2018 سے جنوری 2023 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔
سیاسی کیریئر[ترمیم]
تیمور علی لالی 2018 کے پنجاب کے صوبائی الیکشن میں PP-93 (چنیوٹ-I) سے آزاد امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [2] انھوں نے اپنے انتخاب کے بعد پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔ وہ 2023 کے پنجاب کے صوبائی الیکشن میں پی پی 93 چنیوٹ-I سے پی ٹی آئی کے امیدوار کے طور پر صوبائی اسمبلی کی نشست کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ [3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1345
- ↑ "Election Results 2018 - Constituency Details"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2018
- ↑ "List of PTI Candidates for Provincial Elections In Punjab | 2023"۔ Pakistan Tehreek-e-Insaf (بزبان انگریزی)۔ 2023-04-19۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2023