تاروت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جزیره تاروت سے رجوع مکرر)

تاروت سعودی عرب میں خلیج فارس میں قشم جزیرے کے بعد دوسرا بڑا جزیرہ ہے۔ یہ جزیرہ خلیج فارس سے 6 کلومیٹر پر بالکل کنارے پر واقع ہے۔

روابط[ترمیم]