حیدرآباد-بدین برانچ لائن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حیدرآباد-بدین برانچ لائن
Hyderabad-Badin Branch Line
مجموعی جائزہ
ٹرمینلکوٹری جنکشن ریلوے اسٹیشن
بدین ریلوے اسٹیشن
سٹیشن9
آپریشن
مالکپاکستان ریلویز
آپریٹرپاکستان ریلویز
تکنیکی
لائن کی لمبائی109 کلومیٹر (68 میل)
ٹریک گیج1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ)
آپریٹنگ رفتار105 کلومیٹر/گھنٹہ (65 میل فی گھنٹہ) (Current)
160 کلومیٹر/گھنٹہ (99 میل فی گھنٹہ) (Proposed Upgrade)
روٹ نقشہ

km
کراچی-پشاور ریلوے لائن
0 کوٹری جنکشن ریلوے اسٹیشن
9 حیدرآباد جنکشن ریلوے اسٹیشن
14 زیل پاک ریلوے اسٹیشن
28 کھٹڑ ریلوے اسٹیشن
36 نورائے شریف ریلوے اسٹیشن (Closed)
44 ٹنڈو محمد خان ریلوے اسٹیشن
60 ماتلی ریلوے اسٹیشن
73 پلہ ریلوے اسٹیشن
84 تلہار ریلوے اسٹیشن
109 بدین ریلوے اسٹیشن

حیدرآباد – بدین برانچ لائن پاکستان میں کئی برانچ لائنوں میں سے ایک ہے، جو پاکستان ریلویز کے ذریعے چلائی جاتی ہے اور اس کی دیکھ بھال کی جاتی ہے۔ یہ لائن کوٹری جنکشن ریلوے اسٹیشن یا حیدرآباد جنکشن ریلوے اسٹیشن سے شروع ہوتی ہے اور بدین ریلوے اسٹیشن پر ختم ہوتی ہے۔ اس ریلوے لائن کی کل لمبائی 109 کلومیٹر (68 میل) ہے۔ کوٹری جنکشن سے بدین تک 9 ریلوے اسٹیشن ہیں۔

اسٹیشن[ترمیم]

اس لائن پر مندرجہ ذیل اسٹیشن ہیں:

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]