پنڈ دادن خان ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پنڈ دادن خان ریلوے اسٹیشن
Pind Dadan Khan Railway Station
محل وقوعپنڈ دادن خان
مالکوزارت ريلوے, پاکستان ریلویز
لائن(لائنیں)ملکوال-خوشاب برانچ لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈPDK
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
چالیسا جنکشن ملکوال-خوشاب برانچ لائن گول پور
Map

پنڈ دادن خان ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔

پنڈ دادن خان ریلوے اسٹیشن، برٹش دور میں اٹھارہ سو انچاس میں ان کی آمد کے بعد قائم کیا گیا۔1849 میں ایک سال اور چند ماہ تک یہ برٹش انتظامی امور کے حوالے سے صدر مقام تھا ۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق پنڈ دادن خان ریلوے اسٹیشن کا کوڈ PDK ہے۔

موجودہ حالت[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع[ترمیم]

پنڈ دادن خان ریلوے اسٹیشن پنڈ دادن خان میں واقع ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔