خوشاب جنکشن ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خوشاب جنکشن ریلوے اسٹیشن
Khushab Jn Railway Station
محل وقوعخوشاب
مالکپاکستان ریلویز
لائن(لائنیں)
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈKHB
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
عقیل شاہ سانگلہ ہل-کندیاں برانچ لائن جوہرآباد
رکھ راجڑ ملکوال-خوشاب برانچ لائن ٹرمینس
Map

خوشاب جنکشن ریلوے اسٹیشن جو ملکوال-خوشاب ریلوے لائن پر خوشاب شہر پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔

تاریخ[ترمیم]

1887ء میں خوشاب ریلوے اسٹیشن بنا تو پہلی ٹرین یہاں سے 1897ء میں ملکوال خوشاب کندیاں ٹریک پر چلائی گئی۔ 1931ء میں جب سرگودھا خوشاب ٹریک بنا تو یہاں مسافروں کی سہولت کے لیے یہاں پر مختلف سٹال اور دکانیں بنائی گئیں ۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق خوشاب جنکشن ریلوے اسٹیشن کا کوڈ KHB ہے

موجودہ حالت[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع[ترمیم]

خوشاب جنکشن ریلوے اسٹیشن ، خوشاب شہر کے وسط میں واقع ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔