"دریائے ژوب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 59: سطر 59:
'''دریائے ژوب''' (Zhob River) (پشتو: ژوب سيند) [[بلوچستان]] اور [[خیبر پختونخوا]]، [[پاکستان]] میں واقع ہے۔ دریا کا نام اصل پشتو زبان میں، ژوب کا مطلب '''بہتا ہوا پانی''' ہے۔ [[دریائے ژوب]] کی کل لمبائی 410 کلومیٹر ہے۔

[[دریائے ژوب]] [[دریائے گومل]] کا معاون دریا ہے۔<ref>[http://www.khyber.org/places/2005/ZhobDistrict.shtml Zhob District]۔ Khyber.ORG. Publishing Date: اپریل 1, 2005.</ref>
[[دریائے ژوب]] [[دریائے گومل]] کا معاون دریا ہے۔<ref>[http://www.khyber.org/places/2005/ZhobDistrict.shtml Zhob District] {{wayback|url=http://www.khyber.org/places/2005/ZhobDistrict.shtml |date=20120320074450 }}۔ Khyber.ORG. Publishing Date: اپریل 1, 2005.</ref>

[[دریائے گومل]] [[ڈیرہ اسماعیل خان]] سے 20 میل جنوب میں [[دریائے سندھ]] میں شامل ہو جاتا ہے۔
[[دریائے گومل]] [[ڈیرہ اسماعیل خان]] سے 20 میل جنوب میں [[دریائے سندھ]] میں شامل ہو جاتا ہے۔

نسخہ بمطابق 00:07، 30 دسمبر 2020ء

ژوب
Zhob
ملکپاکستان
صوبہبلوچستان، خیبر پختونخوا
ضلعضلع ژوب
طبعی خصوصیات
بنیادی ماخذNear Tsari Mehtarazai
دریا کا دھانہدریائے گومل
Khajuri Kach
لمبائی410 کلومیٹر (250 میل)

دریائے ژوب (Zhob River) (پشتو: ژوب سيند) بلوچستان اور خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ہے۔ دریا کا نام اصل پشتو زبان میں، ژوب کا مطلب بہتا ہوا پانی ہے۔ دریائے ژوب کی کل لمبائی 410 کلومیٹر ہے۔

دریائے ژوب دریائے گومل کا معاون دریا ہے۔[1]

دریائے گومل ڈیرہ اسماعیل خان سے 20 میل جنوب میں دریائے سندھ میں شامل ہو جاتا ہے۔

دریائے ژوب شمالی بلوچستان میں زمین کو سیراب کرتا ہے۔

حوالہ جات

  1. Zhob District آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ khyber.org (Error: unknown archive URL)۔ Khyber.ORG. Publishing Date: اپریل 1, 2005.