"ضلع روپنگر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:ضلع جالندھر (بدرخواست صارف:Ulubatli Hasan)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 81: سطر 81:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
{{زمرہ کومنز|Rupnagar district}}
{{زمرہ کومنز|Rupnagar district}}
* [http://www.rupnagar.nic.in/ ضلع روپنگر]
* [http://www.rupnagar.nic.in/ ضلع روپنگر] {{wayback|url=http://www.rupnagar.nic.in/ |date=20140516221126 }}
* [http://www.punjab.bsnl.co.in/search_rp.php روپنگر بی ایس این ایل ٹیلی فون ڈائریکٹری تلاش]
* [http://www.punjab.bsnl.co.in/search_rp.php روپنگر بی ایس این ایل ٹیلی فون ڈائریکٹری تلاش]
* [http://asi.nic.in/asi_museums_ropar.asp عجائب گھر]
* [http://asi.nic.in/asi_museums_ropar.asp عجائب گھر]

نسخہ بمطابق 16:42، 2 فروری 2021ء


ਰੂਪਨਗਰ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ
ضلع
Located in the northwest part of the state
ضلع روپنگر
ملک بھارت
ریاستپنجاب
وجہ تسمیہراجہ روکشر کے بیٹے روپ سین
ہیڈکوارٹرروپنگر
حکومت
 • ڈپٹی کمشنرپردیپ اگروال
رقبہ
 • کل1,440 کلومیٹر2 (560 میل مربع)
آبادی (2011)‡[›]
 • کل684,627
 • کثافت480/کلومیٹر2 (1,200/میل مربع)
زبانیں
 • سرکاریپنجابی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
آیزو 3166 رمزIN-PB-RU
خواندگی82.19%
ویب سائٹrupnagar.nic.in

ضلع روپ نگر (Rupnagar district) (دوآبی: ਰੂਪਨਗਰ ਜ਼ਿਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ کہا جاتا ہے کہ روپ نگر شہر (سابقہ نام روپڑ) روکشر نامی راجا نے قائم کیا تھا اور اس کا نام اس کے بیٹے روپ سین کے نام پر ہے۔ کوچہ عباسیہ شیخیاں محلہ روپڑ شہر کا ایک پرانا وسطی حصہ ہے۔ تقسیم سے پہلے روپڑ کے مسلمان ککے شیخوں (جسے ککے عباسی بھی جانا جاتا ہے) اس قدیم محلہ کے باسی تھے۔ اب یہ جگہ روپڑ شہر کا تجارتی مرکز ہے۔ مسجد شیخ عباسیہ شیخیاں محلہ میں واقع ہے۔ اب یہ جماعت مسجد کے نام سے جانی جاتی ہے. مسجد کا ایک حصہ ضلعی وقف بورڈ آفس کے طور پر استعمال ہوتا ہے.

تصاویر

بیرونی روابط