"رام نگر قلعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
||
سطر 38: | سطر 38: | ||
== بیرونی روابط == |
== بیرونی روابط == |
||
* Information about [http://www.kashibanarasvaranasi.com/ramnagar-fort Ramnagar Fort Varanasi]. |
* Information about [http://www.kashibanarasvaranasi.com/ramnagar-fort Ramnagar Fort Varanasi] {{wayback|url=http://www.kashibanarasvaranasi.com/ramnagar-fort |date=20170130101316 }}. |
||
* [http://www.bongblogger.com/ramnagar_fort-varanasi-benaras/ Ramnagar Fort] |
* [http://www.bongblogger.com/ramnagar_fort-varanasi-benaras/ Ramnagar Fort] |
||
{{بھارت کے قلعے}} |
{{بھارت کے قلعے}} |
نسخہ بمطابق 00:44، 26 دسمبر 2021ء
رام نگر قلعہ Ramnagar Fort रामनगर किला | |
---|---|
حصہ رام نگر، وارانسی | |
اتر پردیش، بھارت | |
قسم | قلعہ بندی |
مقام کی معلومات | |
مقام کی تاریخ | |
تعمیر | 1750 |
تعمیر بدست | ریاست بنارس راجہ بلونت سنگھ |
مواد | بلوا پتھر |
گیریزن کی معلومات | |
قابضین | ریاست بنارس |
رام نگر قلعہ (Ramnagar Fort) رام نگر، وارانسی، بھارت میں ایک قلعہ بندی ہے۔ یہ دریائے گنگا کے کنارے واقع ہے۔ یہ مغلیہ فن تعمیر کا یک نمونہ ہے جسے ریاست بنارس کے راجا بلونت سنگھ نے بنوایا۔ اٹھارویں صدی سے اس میں مقامی مذہبی رہنما کاشی نریش آباد ہیں۔ موجودہ بادشاہ اور قلعہ کے رہائشی اننت نارائن سنگھ ہیں، جنہیں وارانسی کا مہاراجا بھی تصور کیا جاتا ہے تاہم اس شاہی لقب کو 1971ء کے بعد سے ختم کر دیا جا چکا ہے۔[1][2] موجودہ دور میں قلعہ کا کچھ حصہ عجائب گھر بنا دیا گیا ہے۔
حوالہ جات
- ↑ Swati Mitra (2002)۔ Good Earth Varanasi city guide۔ Eicher Goodearth Limited۔ صفحہ: 124–127۔ ISBN 9788187780045۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2012
- ↑ "Lonely Planet review for Ramnagar Fort & Museum"۔ Lonely Planet۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2012
بیرونی روابط
- Information about Ramnagar Fort Varanasi آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ kashibanarasvaranasi.com (Error: unknown archive URL).
- Ramnagar Fort