دیبل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

دیبل کراچی سے 37 میل دور بھمبھور کے مقام پر ایک قدیم بندرگاہ ہے۔ مسلمانوں نے ہندوستان میں سب سے پہلے اسی بندرگاہ پر اپنا جھنڈا لہرایا۔ یہاں ہندوؤں کے مندر بکثرت تھے اور وہ اس شہر کو دیول کہتے تھے۔ 1912ء کی کھدائی میں یہاں سے ایسے آثار ملے ہیں جو اسلامی دور سے تعلق رکھتے ہیں۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=دیبل&oldid=719421’’ مستعادہ منجانب