رانا ارادت شریف خان
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رانا ارادت شریف خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
رانا ارادت شریف خان ،ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے اگست 2023 تک پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن رہے ہیں۔ رانا ارادت شریف خان ، رانا زاہد حسین کے ہاں پیدا ہوئے، جو قومی اسمبلی کے رکن تھے۔ ان کے خاندان کا تعلق عارف والا شہر سے ہے۔ [1]
سیاسی کیریئر[ترمیم]
رانا ارادت شریف خان 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے طور پر حلقہ NA-146 (پاکپتن-II) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Rana Iradat Sharif Khan"۔ National Assembly of Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولائی 2023
| |||||
پاکستانی انتخابات، 2018ء |
| ||||
انتخابات میں شدت پسندی | |||||
قومی اسمبلی پاکستان کے منتخب اراکین کی سیاسی جماعتیں | |||||
صوبائی انتخابات |