سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1999ء-2000ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سری لنکا کی قومی کرکٹ ٹیم نے فروری سے مارچ 2000ء میں پاکستان کا دورہ کیا اور پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ سری لنکا نے ٹیسٹ سیریز 2-1 سے جیت لی۔ سری لنکا کی کپتانی سنتھ جے سوریا اور پاکستان کی کپتانی سعید انور یا معین خان نے کی۔ اس کے علاوہ ٹیموں نے 3 میچوں کی محدود اوورز انٹرنیشنل سیریز کھیلی جس میں سری لنکا نے 3-0 سے کامیابی حاصل کی۔ [1]

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز[ترمیم]

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

13 فروری 2000ء
سکور کارڈ
سری لنکا 
274/8 (50 اوورز)
ب
 پاکستان
245 (48 اوورز)
ماروان اتاپاتو 119* (135)
شاہد نذیر 3/58 (10 اوورز)
عامر سہیل 47 (66)
متھیا مرلی دھرن 3/31 (10 اوورز)
سری لنکا 29 رنز سے جیت گیا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: صادق محمد اور سلیم بدر
بہترین کھلاڑی: ماروان اتاپاتو (سری لنکا)

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

16 فروری 2000ء
سکور کارڈ
سری لنکا 
263/6 (50 اوورز)
ب
 پاکستان
229 (45.1 اوورز)
سنتھ جے سوریا 65 (78)
ثقلین مشتاق 2/48 (10 اوورز)
محمد یوسف 68 (87)
سنتھ جے سوریا 2/30 (7 اوورز)
سری لنکا 34 رنز سے جیت گیا۔
جناح اسٹیڈیم, گوجرانوالہ
امپائر: علیم ڈار اور اسد رؤف
بہترین کھلاڑی: سنتھ جے سوریا (سری لنکا)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پاکستان کی اننگز سلو اوور ریٹ کی وجہ سے 49 اوورز تک محدود رہی۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

19 فروری 2000ء
سکور کارڈ
سری لنکا 
241/9 (50 اوورز)
ب
 پاکستان
137 (39.3 اوورز)
سعید انور 30 (45)
سنتھ جے سوریا 2/27 (7.3 اوورز)
سری لنکا 104 رنز سے جیت گیا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: محمد اسلم اور ندیم غوری
بہترین کھلاڑی: ماروان اتاپاتو (سری لنکا)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • فیصل اقبال (پاکستان) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

ٹیسٹ سیریز[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ[ترمیم]

26 فروری-1 مارچ 2000ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
182 (73.5 اوورز)
انضمام الحق 44 (96)
پرمودیا وکرماسنگھے 4/37 (20 اوورز)
353 (123.2 اوورز)
اروندا ڈی سلوا 112 (276)
وقار یونس 4/103 (30 اوورز)
390 (152.1 اوورز)
یونس خان 107 (250)
متھیا مرلی دھرن 4/127 (54.1 اوورز)
220/8 (83.5 اوورز)
سنتھ جے سوریا 56 (105)
عبد الرزاق 4/56 (26 اوورز)
سری لنکا 2 وکٹوں سے جیت گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم, راولپنڈی
امپائر: اطہر زیدی (پاکستان) اور ڈیوآرچرڈ (جنوبی افریقہ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: اروندا ڈی سلوا (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • یونس خان (پاکستان) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ[ترمیم]

5–9 مارچ 2000ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
268 (109.3 اوورز)
ماروان اتاپاتو 75 (176)
شعیب اختر 5/75 (24.3 اوورز)
199 (88.5 اوورز)
سعید انور 74 (191)
متھیا مرلی دھرن 4/77 (39 اوورز)
224 (73.2 اوورز)
رسل آرنلڈ 99 (192)
وقار یونس 3/38 (16 اوورز)
236 (70.1 اوورز)
محمد یوسف 88 (131)
متھیا مرلی دھرن 6/71 (27.1 اوورز)
سری لنکا 57 رنز سے جیت گیا۔
ارباب نیازاسٹیڈیم, پشاور
امپائر: جان ہیمپشائر (انگلینڈ) اور محمد نذیر (پاکستان)
میچ کا بہترین کھلاڑی: متھیا مرلی دھرن (سری لنکا)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • عتیق الزماں (پاکستان) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

تیسرا ٹیسٹ[ترمیم]

12–15 مارچ 2000ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
256 (85.5 اوورز)
انضمام الحق 86 (163)
متھیا مرلی دھرن 4/89 (32 اوورز)
227 (58.1 اوورز)
رسل آرنلڈ 48 (61)
شعیب اختر 3/52 (18 اوورز)
421 (133.5 اوورز)
انضمام الحق 138 (243)
روی پشپا کمارا 4/66 (20.5 اوورز)
228 (46 اوورز)
روی پشپا کمارا 44 (45)
شاہد آفریدی 3/50 (8 اوورز)
پاکستان 222 رنز سے جیت گیا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: ریاض الدین (پاکستان) اور رسل ٹفن (زمبابوے)
میچ کا بہترین کھلاڑی: انضمام الحق (پاکستان)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن چار میں مکمل ہوا۔
  • عرفان فاضل (پاکستان) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sri Lanka in Pakistan 2000"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2014