سنت غیر مؤکدہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سنت غیرمؤکدہ سے رجوع مکرر)
| مقالات بہ سلسلۂ مضامین |
| ائمہ فقہ |
| فقہ اربعہ |
| تقسیم بلحاظ تقلید |
| اقسام جائز و ناجائز |
|
فرض <=> حرام |
|
|
شریعت اسلامی کی اصطلاح میں سنت غیر مؤکدہ سے مراد ایسے امور ہیں جن کی حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پابندی نہ کی ہو، یعنی کبھی کیا ہو اور کبھی نہ کیا ہو، جیسے عصر کے فرضوں سے پہلے چار رکعت، ہر ہفتے میں سوموار اور جمعرات کے روزے، وغیرہ۔
سنت غیرمؤکدہ کو سنت زائدہ بھی کہتے ہیں۔
اسلامی فقہ میں سنت غیرمؤکدہ کی اصطلاح مکروہ تنزیہی کے بالعکس ہے۔ سنت غیرمؤکدہ پر عمل کرنا اجر و ثواب کا باعث ہے، جبکہ عمل نہ کرنے سے گناہ نہیں ہوتا۔