مکروہ تنزیہی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| مقالات بہ سلسلۂ مضامین |
| ائمہ فقہ |
| فقہ اربعہ |
| تقسیم بلحاظ تقلید |
| اقسام جائز و ناجائز |
|
فرض <=> حرام |
|
|
شریعت اسلامی کی اصطلاح میں مکرہ تنزیہی وہ فعل ہے جس کو ترک کرنے کے مطالبہ میں شدت نہ پائی جائے۔
اسلامی فقہ میں مکروہ تنزیہی کی اصطلاح سنت غیرمؤکدہ کے بالعکس ہے۔
مثلاً محرم الحرام کی صرف دسویں تاریخ کا روزہ رکھنا، وغیرہ