ملک محمد وحید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملک محمد وحید
معلومات شخصیت
پیدائش 1 اگست 1972ء (52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
15 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی پی-156  
پارلیمانی مدت 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حاجی ملک محمد وحید ،ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے جنوری 2023 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ اس سے قبل وہ مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

ملک محمد وحید یکم اگست 1972 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے انٹرمیڈیٹ کی تعلیم حاصل کی ہے۔ [2]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

ملک محمد وحید 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی 146 (لاہور-X) سے پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی 156 (لاہور-XIII) سے مسلم لیگ ن کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1610
  2. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  3. "Notification - Results Punjab Assembly 2013 election" (PDF)۔ ECP۔ 20 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2018