پاکستان کے دارالحکومت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

یہ پاکستان کے قومی اور صوبائی دارالحکومتوں کی ایک فہرست ہے.


فہرست

قومی دارالحکومت [ترمیم]

1960ء سے پاکستان کا قومی یا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ہے۔ اس سے پہلے 1947ء میں قائد اعظم نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کو پاکستان کا دارالحکومت بنایا تھا۔


صوبائی دارالحکومت یا دارالخلافہ [ترمیم]

پاکستان کے صوبائی اور علاقائی دارالحکومت یا دارالخلافہ درج ذیل ہیں۔


ذیلی تقسیم[1] تفصیل دارالحکومت[2] سب سے زیادہ آبادی کے شہر? آبادی
(1998 مردم شماری)[3]
Population
(2008 اندازاً)[4]
بلوچستان صوبہ کوئٹہ جی ہاں 565,137 825,889
خیبر پختونخواہ صوبہ پشاور جی ہاں 982,816 1,344,967
پنجاب صوبہ لاہور جی ہاں 5,143,495 6,747,238
سندھ صوبہ کراچی جی ہاں 9,339,023 12,461,423
قبائلی علاقہ جات[5] وفاقی علاقہ پشاور N/A
وفاقی دارالحکومت وفاقی علاقہ اسلام آباد جی ہاں 529,180 657,788
آزاد کشمیر[6] خود مختار ریاست مظفر آباد Unknown مردم شماری نہیں ہوئی
گلگت و بلتستان[6] علاقہ گلگت گلگت مردم شماری نہیں ہوئی


مزید دیکھیں [ترمیم]

حوالہ جات [ترمیم]


بیرونی روابط [ترمیم]