کھیرا

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
کھیرے اپنے پودے پر لگے ہوئے


کھیرا ایک مفید سبزی ہے ۔ اس کے پودے کے خاندان کا حیاتیاتی نام Cucumis sativus ہے۔ اس کی کئی اقسام ہیں۔ جن کا رنگ عموماً سبز ہوتا ہے۔ اس کا آبائی وطن ہندوستان ہے۔ یہ مغربی ایشیاء میں بھی تین ہزار سال سے زیادہ عرصہ سے کاشت کیا جارہا ہے۔ فرانس تک یہ نویں صدی اور برطانیہ تک چودھویں صدی عیسوی تک پہنچا۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں