خلیج جوزف بوناپارٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خلیج جوزف بوناپارٹ (Joseph Bonaparte Gulf) (صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔14°06′S 128°50′E / 14.100°S 128.833°E / -14.100; 128.833) شمالی علاقہ، آسٹریلیا کے ساحل اور مغربی آسٹریلیا کے درمیان ایک جسم آب ہے جو بحیرہ تیمور کا حصہ ہے۔

اس کا نام نپولین بوناپارٹ کے بھائی جوزف بوناپارٹ کے نام پر ہے جو فرانسیسی ایکسپلورر اور تاریخ طبیعی کا ماہر نکولس باودن نے 1803 میں دیا۔[1]

اسے اکثر آسٹریلیا میں "خلیج بوناپارٹ" کے طور پر یاد جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Academic Universalium" 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔